وزارت سیاحت

وزارتسیاحتنےٹرینکےذریعہبودھسرکٹکاسفر" کےعنوانپراپنادیشویبینارکااہتمامکیا


ویبنارنہایتپرکششاندازمیںبودھسرکٹٹورسٹٹرینکےذریعہہندوستانمیںبڑےبودھمقاماتکاوسیعدورہکراتا ہے

Posted On: 17 JAN 2021 1:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،17 جنوری 2020/وزارتسیاحتنے 16 جنوری 2021 کو ' دیکھواپنادیش ' ویبنارسیریزکےحصےکےتحت 16 جنوری 2021 کو "ٹرینکاسفربرائےبودھسرکٹ" کےعنوانسےایکدلچسپویبنارکااہتمامکیا۔ اس ویبنار کے ذریعہ  ہندستان کی مالا مال بودھ وراثت کی حوصلہ افزائی کرنے اور اس کی نمائش کرنے پر  توجہ مرکوزکی گئی ہے۔  اتنا ہی نہیں  بھگوان بودھ کے ذریعہ ملک بھر میں ذاتی طور سے  سیاحتی مقامات کے علاوہ انکے شاگردوں کے ذریعہ  دکھایا گیا ہے ،  جس میں جدید   مٹھ بھی  شامل  ہیں۔  اس کے علاوہ ،  ویبنار بھی   ہندستان کے بودھ مقامات کے  سفر   (خصوصی طور سے  ٹرین کے ذریعہ  ) اور ٹھہرنے کے انتظام کے لئے  ناظرین کو   ابتدائی معلومات  فراہم کرنے پر بھی   توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

ویبنار کا آغاز وزارت کے سیاحت کے  ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل   جناب ارون شریواستو کے خطاب سے ہوا۔  انہوں نے کہا کہ   بھارت بودھ سیاحت نے  دنیا بھر کے  50 کروڑ  بودھ کو ’’بھارت –بودھ کی سرزمین‘‘ کی طرف   متوجہ کرنے کی زبردست  صلاحیت ہے۔  انہوں نے کہا ، ہندستان میں بھگوان بودھ کی  زندگی سے وابستہ کئی اہم مقامات   کے ساتھ ایک  مالا مال  قدیم بودھ ورثہ ہے  اور دنیا بھر سے آنے والے  بودھ مذہب کے  متعقدین  اور ماننے والوں کے دل میں  ہندستانی بودھ  وراثت کے تئیں بہت گہری دلچسپی ہے۔  جناب   ارون شریواستو نے  یہ بھی کہا کہ  بودھ مذہب  ایک اہم  طاقت،   ایک ترغیب اور سب سے بڑھ کر ہماری روایات اور  ریتی رواجوں کی ایک رہنمائی ہے۔ مختصراً  ثقافت  کے   مختلف میدانوں میں  اسکے بے مثال  تعاون نے سرزمین کی  مذہبی تنوع کو   جوڑنے کے علاوہ   ہندستانی ثقافتی وراثت کو   بہت زیادہ مالا مال کیا ہے۔

یہویبنارانڈینریلوےکیٹرنگاینڈٹورزمکارپوریشن (آئیآرسیٹیسی) کےجوائنٹجنرلمنیجر (سیاحتاورمارکیٹنگ) ڈاکٹراچیوتسنگھنےپیشکیا۔ ڈاکٹراچیوتسنگھنےاسپروگرامکاآغازلارڈبدھکیزندگیاورانکیتعلیماتکےبارےمیںمعلوماتفراہمکرکےکیا ۔

 انہوں نے بتایا کہ آئی آر سی ٹی سی بودھ سرکٹ ٹورسٹ ٹرین کا تصور بوودھ مذہب کے سب سے  مقدس  مقامات کا سفر کرنے کے لئے  کیا گیا تھا، جن میں وہ مقام   بھی شامل ہیں جہاں پر بھگوان بودھ کو   گیان حاصل ہوا تھا۔  یہ  سیاحتی ٹرین ا ن تمام مقامات کا احاطہ کرتی ہے ، جن کا  بھگوان بودھ کی زندگی اور تعلیمات پر   بہت اہم   اثر پڑا۔

جناب سنگھ نے کہاکہ حالانکہ  لمبنی  ہند-نیپال  سرحد  پر واقع ہے پھر بھی آئی آر سی ٹی سی بودھ سرکٹ  ٹورسٹ ٹرین سفر پروگرام کے دوران تمام مہمانوں کو   بھگوان بودھ  کی ماں کو  وقف مایا  مندر کے علاوہ دیگر مقدس مقامات  کے   دیگر یا درشن کرانے  اور عبادت کرنے کا موقع  حاصل ہوتا ہے۔  بودھ گیا میں مہابودھی درخت کے نیچے  بھگوان بودھ کو تا حد دنیا کے لئے  گیان   کے لئے حاصل گیان  کا مقام اس سفر پروگرام میں ایک مقام رکھتا ہے ۔ دنیا بھر سے  بودھ روایات کی یادگار کی خوبصورتی  کی وجہ سے  اس کی خصوصی  مذہبی اہمیت ہے۔

بوودھ سرکٹ ٹورسٹ ٹرین  سفر پروگرام کو تیار کرنے میں بودھ کے   بنیادی  تبلیغی مقام  کو شامل کرنے کے لئے  خصوصی توجہ دی گئی ہے جہاں سے  بودھ مذہب کی شروعات ہوئی وہ مقام    جہاں سے اس کے تمام   مختلف شکلوں ،  طبقوں اور خصوصیات کو پھیلایا گیا۔    یہ مقام  جسے سارناتھ کے نام سے جانا جاتا  ہے ، ہندستانی ثقافت کے  سب سے  قدیم مقامات میں سے ایک ہے  اور  ورانسی کے نزدیک  ہے۔  یہی پر  مہمانوں کو  گنگا آرتی سے   سحر انگیزہونے کا  موقع ملتا ہے، جس کا انعقاد  ہر شام کو مقدس  گنگا کے کنارے پر  کیا جاتا ہے۔

طبعی دنیا کے  بندھنوں میں ان کے  پیدائش سے لے کر ان کے آخری وقت تک بھگوان بودھ کی زندگی  کی کہانی  کو دیکھتے ہوئے  ، بودھ سرکٹ ٹورسٹ ٹرین  کا وسیع سفر پروگرام میں کشی نگر کا  مہا پری نرمان مندر بھی شامل ہےجو بودھ کے  روحانیت  کی آخری   دنیاوی آرام گاہ ہے۔ بوودھ دھرم میں  گہری  بصیرت  حاصل کرنے والے خواہش مند حضرات،  بودھ کے ذریعہ دی گئی  مذہبی تعلیمات پر    فکر کرتے ہوئے   اس کی گہرائی میں   کھوسکتے ہیں؛ خصوصی طور سے  جوتاوانا مٹھ میں۔

آخر میں اس سفر کو پورا کرنے کے لئے  شاہی اور  شاندار   تاج محل تیار ہے۔  جو مہمانوں اور سیاحتوں کو خود پر ڈسپلن رکھنے اور مثبت فکر کے لئے  ترغیب دے گا۔ امن کےساتھ  ہم آہنگی،  اس یادگار کو    پیار دیتی ہے یہاں تک کہ     ناراض مسافروں کو بھی سکون فراہم کر تا ہے اور سب کے    جسم اور روح کو  سکون عطا کرتا ہے۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-484


(Release ID: 1689451) Visitor Counter : 182