ریلوے کی وزارت
ہندوستانیریلوےنے’قومیتوانائیتحفظایوارڈ 2020‘میں 13 ایوارڈزاپنےنامکئے
یہایوارڈزہندوستانیریلوےکےزونوںاورورکشاپکوتوانائیکیبچتکوفروغدینےکےلئےتوانائیکےتحفظمیںنمایاںبہتریکےلئےمختلفاقداماتکےلئےدیئےگئےہیں
Posted On:
11 JAN 2021 6:51PM by PIB Delhi
نئی دہلی،11 جنوری 2021/ اپنےتماماسٹیکہولڈرزاورمسافروںکوصافستھریاورسبزنقلوحملکیفراہمیکےلئےانتھکاورمستقلکوششوںکانتیجہہےکہبیوروآفانرجیایفیشیئنسی (بیایای) کےزیراہتمامسال 2020 کےلئےقومیانرجیکنزرویشنایوارڈ (اینایسیاے) , وزارتبجلیکےتینوقاربخشزمروںمیںہندوستانیریلوےکو 13 ایوارڈزملےہیں۔
شمالیریلوےکوپہلاانعام،مشرقیریلوےکودوسراانعام،شمالمشرقیریلوےاورجنوبیوسطیریلوےکوٹرانسپورٹزمرےمیںقابلیتکیسند(Certificate of Merit)سےنوازاگیاہے۔
عمارتکےزمرےمیں،بھاؤنگراورراجکوٹمیںڈویژنلریلوےمنیجرکےدفاترنےبالترتیبپہلااوردوسراانعامجیتاہے۔ الیکٹرکلمحکمہ،ڈیآرایمآفس،نارتھایسٹرنریلوےکو قابلیت کی سند(Certificate of Merit)سےنوازاگیاہے۔
ریلوےورکشاپذیلیزمرہمیں،ڈیزللوکوشیڈ،جنوبیوسطیریلوے،وجئےواڑہنےپہلاانعام،کنچراپارہورکشاپ،مشرقیریلوے،نارتھ 24 پرگنانےدوسراانعامجیتاہے۔ میرٹکاسرٹیفکیٹمکینیکلورکشاپ،شمالمشرقیریلوے،عزتنگر،وسطیریلوےورکشاپ،میسور،مکینیکلورکشاپ،ڈبروگڑھ،شمالمشرقیفرنٹیئرریلوےاورسنٹرلورکشاپ،پونمالائی،جنوبیریلوے،تروچیچراپالیکودیاگیاہے۔
یہایوارڈزہندوستانیریلوےکےزونوںاورورکشاپکوتوانائیکیبچتکےفروغکےلئےمختلفاقداماتاپناتےہوئےتوانائیکےتحفظمیںنمایاںبہتریکےلئےدیئےگئےہیں۔ ہندوستانیریلوےآنےوالےسالوںمیںتوانائیکیکارکردگیاورصافستھراماحولکیسمتکارکردگیبہتربنانےکےلئےپرعزمہے۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-286
(Release ID: 1687801)
Visitor Counter : 96