وزارت دفاع

آرمی ڈے پریڈ

Posted On: 02 JAN 2021 11:08AM by PIB Delhi

آرمی ڈے پریڈ کا انعقاد 15 جنوری 2021 کو کریپا پریڈ گراؤنڈ میں کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ  یوم جمہوریہ کی پریڈ اور بیٹنگ دی ریٹریٹ کے لئے 23 جنوری 2021 کو ایک پریس بریفنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ پریس بریفنگ کے مقام کی جانکاری بعد میں دی جائے گی۔

خواہشمند سبھی میڈیا اہلکاروں سےگزارش  ہے کہ وہ 05 جنوری 2021 تک آرمی یڈے پریڈ پر ضروری حفاظتی منظوری کے لئے درج ذیل تفصیلات  کو

armydayparade2021[at]gmail[dot]com پر ارسال کریں:

  1. پورا نام
  2. پی آئی بی/ آئی ڈی کارڈ نمبر
  3. آئی ڈی کارڈ کی اسکین کی گئی کاپی
  4. میڈیا ایجنسی کا نام
  5. درخواست گزار کی فوٹو
  6. درخواست دینے کے لئے : اے ڈی پی/ پریس بریف/ دونوں

کسی بھی طرح کی وضاحت کے لئے براہ کرم  011-23019659 پر کال ک ریں۔ 05 جنوری 2021 کے بعد موصول ہونے والے کسی بھی میل پر غور نہیں کیا جاسکتا ہے۔

*****

م ن۔ ن ر (02.01.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1685582) Visitor Counter : 155