وزارت خزانہ

زرمبادلہ کی شرح کا نوٹیفکیشن نمبر 2020/114کسٹمز (این.ٹی.)

Posted On: 30 DEC 2020 3:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی،01 جنوری2021، کسٹم ڈیوٹی ایکٹ 1962(1962کا52)کی دفعہ 14 کے ذریعےتفویض کردہ اختیارات  کا استعمال کرتے ہوئےبالواسطہ ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی کے مرکزی بورڈ کے ذریعے 17 دسمبر 2020 کو جاری مرکزی  بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی  کے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی نوٹیفکیشن نمبر 2020/113کسٹمز مؤرخہ 17 دسمبر (این.ٹی.) میں درج ذیل ترمیمات کی گئی ہیں، جن کا نفاذ31 دسمبر 2020 سے عمل میں آئے گا، جس کی تفصیل اس طرح ہے۔

مذکورہ  نوٹیفکیشن کی جدول نمبر -1 میں نمبر شمار -18 کے لئے اور اس کے بعد متعلقہ اندراجات ہیں۔ درج ذیل متبادل ہوں گے۔ تفصیلات اس طرح ہیں:

جدول-1

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ہر ایک اکائی کی زرمبادلہ کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمدشدہ اشیا کیلئے)

(برآمدشدہ  اشیا کیلئے)

18.

ترکی لیرا

10.25

9.65

         

******

 

(م ن۔ام ۔ک ا)

U-NO.13



(Release ID: 1685311) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil