وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 25 DEC 2020 10:01AM by PIB Delhi

         وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ’’سابق وزیراعظم قابل احترام اٹل بہاری واجپئی جی کو  ان کے یوم پیدائش پر شت شت نمن۔ اپنی دور اندیش قیادت میں انہوں نے ملک کو ترقی کی بے مثال بلندیوں تک پہنچایا۔ ایک طاقتور اور خوشحال بھارت کی تعمیر کے لئے ان کی کوششوں کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U- 8409

                          



(Release ID: 1683524) Visitor Counter : 117