وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو اُن کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 DEC 2020 11:46AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب چودھری چرن سنگھ کو اُن کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ‘‘سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ جی کو اُن کی جینتی پر عاجزانہ  خراج عقیدت ۔ وہ زندگی بھر گاوؤں اور کسانوں کی ترقی کے تئیں وقف رہے، جس کے لئے ہمیشہ اُنہیں یاد کیا جائے گا۔

 

*****

 

م ن۔م م۔ ن ع

U NO: 8343



(Release ID: 1682892) Visitor Counter : 139