وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سردار پٹیل کو اُن کی  برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 DEC 2020 9:31AM by PIB Delhi

نئی دلی،15؍ دسمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘ طاقتور ، مستحکم اورخوشحال ہندوستان کی بنیاد رکھنے والے مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کوان کی برسی پر صدہا سلام۔ ان کے دکھائے راستےہمیں ملک کے اتحاد، استحکام اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ تحریک دیتے رہیں گے۔ ’’

 

*************

( م ن ۔ج ق۔  ک ا(

U. No. 8088


(ریلیز آئی ڈی: 1680701) وزیٹر کاؤنٹر : 171