کامرس اور صنعت کی وزارتہ

نومبر 2020 کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتو ں کا انڈیکس نمبر

Posted On: 14 DEC 2020 12:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  14 دسمبر 2020: صنعت اوراندرونی تجارت کی فروغ کے محکمے کے اقتصادی   صلاح کا ر کےدفتر نے اس پریس  ریلیز میں  نومبر 2020  کے مہینے کے لئے  ( عارضی   ) اور  ستمبر 2020 کے مہینے کے لئے  ( حتمی )  ہندوستان میں  تھوک قیمتوں کا انڈیکس نمبر جاری کیا ہے۔تھوک قیمتوں  کے انڈیکس  (ڈبلیو پی آئی ) کے اعداد شمار  ہرمہینے کی 14 تاریخ کو ( اور اگلے کام کےدن )،  حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتو ں کی مدت کے ساتھ جاری کئے جاتے ہیں اور  ملک بھر  کے ادارہ جاتی  ذرائع  اور منتخب  مینو فیکچرنگ کی  اکائیوں  سے موصولہ اعدادوشمار کے ساتھ   مربوط کئے جاتے ہیں ۔ 10  ہفتو ں کے بعد انڈیکس کو  حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار   کو جاری کیا جاتا ہے  اور پھر اس کے بعد انہیں  منجمد کردیا جاتا ہے۔

افراط زر :

نومبر 2020  کے مہینے کے لئے ماہانہ ڈبلیو پی آئی  پرمبنی افراط زر کی شرح   ( 1.55فیصد )  ( عارضی ) رہی (نومبر 2019 کے مقابلے  ) جبکہ یہ گزشتہ برس  اسی مہینے کے دوران  0.58 فیصد تھی۔

تمام اشیا/اہم  گروپ

 

اوزان  (%)

ستمبر – 20(ایف )

اکتوبر -20(پی)

نومبر -20 (پی)

انڈیکس

افراط زر

انڈیکس

افراط زر

انڈیکس

افراط زر

تمام اشیا

100.0

122.9

1.32

123.8

1.48

124.2

1.55

بنیادی اشیا I

22.6

148.8

4.06

152.4

4.74

151.2

2.72

تیل اور بجلی II

13.2

91.9

-8.65

91.1

-10.95

91.3

-9.87

تیار شدہ مصنوعات III

64.2

120.1

1.87

120.3

2.12

121.3

2.97

خوراک کاانڈیکس

24.4

158.0

7.19

159.3

5.78

158.9

4.27

نوٹ : پی : پروویژنل ، ایف  : فائنل ،      افراط زر کی شرح  ، گزشتہ سال اسی مہینے  کے مقابلے کے شماریات  *,

 

مختلف اشیا کے گروپ کے لئے انڈیکس کی تحریک  درج ذیل میں اختصار کے ساتھ دی گئی ہے۔

بنیادی اشیا  ( اوزان 22.62فیصد )

اس گروپ کے لئے انڈیکس  نومبر 2020  میں  (0.79-فیصد )کم ہوکر 151.2 (عارضی )  ہوگیا جو کہ اکتوبر 2020  کے مہینے میں  152.4(عارضی ) تھا۔غیر خوراکی اشیا کی قیمتوں میں  اکتوبر 2020 کے مقابلے میں  نومبر 2020  میں  ( 6.17فیصد ) کا اضافہ ہوا ۔ اکتوبر 2020 کے مقابلے میں نومبر 2020  میں معدنیات    کی قیمتوں  میں  ( 13.19-)،  خام تیل اورقدرتی گیس 

( 11.11-) خوراکی  اشیا  کی قیمتوں  میں  ( 0.82-) کی کمی کا رجحان رہا۔

تیل اوربجلی (اوزان 13.15 فیصد )

اس  اہم  گروپ کے لئے انڈیکس میں  اکتوبر 2020  کے مہینے  کے لئے 91.1 (عارضی ) سے نومبر 2020  میں ( 0.22فیصد )  کا اضافہ ہوکر یہ 91.3 ( عارضی ) ہوگیا۔اکتوبر 2020 کے  مقابلے میں نومبر 2020  میں  معدنیاتی تیل  کی قیمتوں میں  ( 0.39 فیصد)  اور  کوئلے  کی قیمت میں  (0.08 فیصد ) اضافہ ہوا ۔بجلی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔

تیار شدہ مصنوعات  ( اوزان 64.23فیصد ) اس بڑے گروپ کے لئے انڈیکس  میں   اکتوبر 2020  کے مہینے کے لئے 120.3 (عارضی ) سے(0.83فیصد )کا  اضافہ ہوکر یہ نومبر 2020  میں  121.3 (عارضی ) ہوگیا۔مینوفیکچرڈ مصنوعات کے لئے    22 این آئی سی  دو عددی   گروپس   میں سے 18 گروپس ایسے ہیں ،جن میں  قیمتوںکا اضافہ سامنے آیا ہے۔ان میں  خوراک کی مصنوعات  ، مشروبات  ، تمباکو کی مصنوعات ، ٹیکسٹائلز ، ملبوسات  ،چمڑے کی اور متعلقہ مصنوعات  ، جنگلات اور جنگلات کی مصنوعات  اور کارک  ، کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات   ، کیمکلز اورکیمیکلزکی مصنوعات   ، ادویات   ، طبی کیمیائی  اور  باٹونیکی  مصنوعات  ،ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات ، بنیادی قسم کی دھات ،دیگر  غیر دھاتی  معدنیاتی مصنوعات  تیار شدہ  دھاتی مصنوعات  ماسوا  مشینری اور آلات  ، بجلی کے آلات ، موٹر گاڑیاں  ، ٹریلر  اور  سیمی ٹریلر ،  نقل وحمل کے دیگر آلات   اور دیگر  مینوفیکچرنگ   کی قیمتوں میں  اکتوبر 2020  کے مقابلے میں  نومبر 2020  میں  اضافہ سامنے آیا ہے۔جبکہ دوسری جانب وہ تین گروپ ، جن کی قیمتوں  میں   اکتوبر 2020 کے مقابلے میں   نومبر 2020  میں  کمی ہوئی ہے ۔ ان میں  مشینری  اور آلات کی تیاری  ، کمپیوٹر ، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات ،  پرنٹنگ اور ریکارڈ شدہ  میڈیا  کی ری پروڈکشن  شامل ہے۔اسی کے ساتھ فرنیچر کی مینو فیکچرنگ میں   اکتوبر 2020  کے مقابلے میں نومبر میں   کوئی تبدیلی  نہیں ہوئی ۔

ڈبلیو پی آئی  خوراکی انڈیکس (اوزان 24.38 فیصد)

بنیادی اشیا کے گروپ سے  ’ خوراک کی اشیا ‘ اور  مینوفیکچرڈ مصنوعات کے گروپ سے ’خوراک کی اشیا‘  پر مبنی خوراک کے انڈیکس  میں اکتوبر 2020میں  159.3 سے   کم ہوکر  نومبر 2020  میں  158.9 ہوگیا۔ ڈبلیو پی آئی خوراکی انڈیکس  پر مبنی   افراط زر کی شرح   اکتوبر  2020 میں 5.78  فیصد سے کم ہوکر نومبر  2020  میں 4.27  فیصد تک گر گئی ۔

ستمبر 2020 کے مہینے کے لئے حتمی انڈیکس   ( بنیادی سال : 12- 2011 ( 100=

ستمبر 2020  کے مہینے کے لئے  ’تمام اشیا ‘کے لئے( بنیادی سال : 12- 2011 ( 100=تھوک قیمتوں کا حتمی انڈیکس   اور  افراط زر کی شرح بالترتیب  122.9 اور 1.32فیصد رہی ۔

نوٹ :

1-نومبر 2020  کے لئے ڈبلیو پی آئی 75.5فیصد کی  اوزان   کی شرح  سے تیار کی گئی ہیں جبکہ ستمبر 2020  کے لئے حتمی اعداد  92.5فیصد کی اوزان کی شرح پر مبنی ہیں۔ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد   ڈبلیو پی آئی کی  نظر ثانی حتمی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق   کی جائے گی۔

2- قیمتوں کے اعدادوشمار  قومی  انفارمیٹکس سینٹر  ( این آئی سی ) کے ویب پر مبنی پورٹل کے ذریعہ   آن لائن  ملک بھر میں  قائم  منتخب ادارہ جاتی وسائل  اور صنعتی  اکائیوں  سے  حاصل کئے جائیں گے۔

پریس  ریلیز کی اگلی تاریخ  : دسمبر 2020  کے مہینے کے لئے 14-01-2021 ۔

ضمیمہ - 1

 

نومبر 2019 کے لئے کل ہند  تھوک قمیتوں کا انڈیکس اور افراط زر کی شرح  ( بنیادی سال : 12- 2011 ( 100=

 

اشیا

اوزان

*انڈیکس (حالیہ مہینہ

حالیہ مہینہ، مہینے کے مقابلے میں

مجموعی افراط زر (وائی ٹو وائی)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح (وائی او وائی )

 

2019-2020

2020-2021*

2019-2020

2020-2021*

نومبر 2019

نومبر  2020

 

تمام اشیا

100.00

124.2

0.25

0.32

1.40

-0.28

0.58

1.55

 

1.بنیادی  اشیا

22.62

151.2

1.17

-0.79

6.37

1.50

7.60

2.72

 

اے ۔خوراکی اشیا

15.26

169.0

1.50

-0.82

8.02

4.43

11.22

3.94

 

اناج

2.82

155.7

0.43

0.13

8.30

-0.75

7.99

-5.52

 

دھان

1.43

163.2

-0.37

-0.31

3.35

2.66

4.24

0.68

 

گہیوں

1.03

147.9

2.56

0.34

6.29

-0.65

8.08

-10.09

 

دالیں

0.64

172.5

4.31

1.71

17.88

12.35

16.67

13.04

 

سبزیاں

1.87

274.2

7.38

-3.76

26.94

9.98

45.50

12.24

 

آلو

0.28

443.8

10.32

14.26

-20.18

84.86

-8.51

115.12

 

پیاز

0.16

442.4

34.16

14.29

65.61

-8.20

172.30

-7.58

 

پھل

1.60

141.6

-5.09

-5.03

4.48

-1.53

4.32

-3.80

 

دودھ

4.44

154.7

0.27

0.26

1.55

5.19

1.73

5.53

 

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

149.6

2.13

1.08

6.65

3.33

8.22

0.61

 

بی۔ غیرخوراکی اشیا

4.12

137.7

0.71

6.17

4.03

-0.94

1.93

8.43

 

تلہن

1.12

162.0

-1.19

2.53

8.52

3.45

6.33

8.29

 

سی ۔ معدنیات

0.83

145.5

-7.16

-13.19

14.63

2.12

-5.81

2.03

 

(ڈی)خام تیل اورقدرتی گیس

2.40

64

3.86

 

-11.11

-8.00

-25.72

-7.43

-25.58

 

خام تیل

1.95

56.1

5.01

-9.66

-13.95

-29.35

-9.36

-25.70

 

11۔تیل اور بجلی

13.15

91.3

-0.98

0.22

-3.33

-12.60

-7.32

-9.87

 

ایل پی جی

0.64

78.6

12.14

4.24

-13.99

-6.92

-26.93

-4.38

 

پٹرول

1.60

73.2

-0.46

-0.54

-5.38

-18.34

-6.74

-14.69

 

ہائی اسپیڈ ڈیزل

3.10

75.6

-1.37

-0.26

-4.09

-20.75

-9.21

-19.23

 

111۔ مینوفیکچرڈ  مصنوعات

64.23

121.3

0.00

0.83

0.30

1.10

-0.84

2.97

 

خوراکی مصنوعات کی تیاری

9.12

142.1

0.59

1.00

2.70

5.01

5.12

4.95

 

سبزیوںاور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

147.1

2.40

4.70

-3.77

16.64

2.58

23.20

 

مشروبات کی تیاری

0.91

124.2

0.41

0.32

2.67

1.13

1.31

0.40

 

تمباکو کی مصنوعات کی تیاری

0.51

156.1

-0.91

0.52

2.56

1.96

2.27

2.03

 

کپڑے کی مینوفیچرنگ

4.88

116.4

-0.68

1.48

0.77

-3.21

-2.10

-0.09

 

ملبوسات کی مینوفیچرنگ

0.81

139.6

0.14

1.01

-0.53

-0.16

0.14

0.72

 

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

0.54

118.8

0.59

0.68

-2.74

-0.77

-1.97

-0.34

 

لکڑی اور لکڑی اور  کارک کی مصنوعات کی مینو فیچرنگ

0.77

134.9

-0.45

1.05

0.98

-0.28

-0.60

1.35

 

کاغذ اور کاغذ کی  مصنوعات کی مینو فیکچرنگ

1.11

119.6

-0.33

0.34

-0.82

-1.52

-4.55

-0.08

 

کیمکل اور کیمکل کی مصنوعات کی  مینوفیچرنگ

6.47

117.7

-0.51

0.77

-0.33

-1.86

-3.88

1.03

 

ادویہ ، طبی کیمیاوی اور بوٹانیکل  مصنوعات  کی تیاری

1.99

131.2

0.55

0.15

2.90

3.26

2.57

2.90

 

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

110.8

-0.65

1.00

-0.53

-0.32

-2.09

2.88

 

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات  کی تیاری

3.20

117.1

0.26

0.52

1.28

0.23

0.17

1.21

 

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

119.5

0.25

0.34

5.58

0.91

5.15

0.84

 

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

110.8

0.00

1.74

-5.62

0.09

-9.30

7.16

 

نرم فولاد –نیم تیار فولاد

1.27

99.4

0.43

2.16

-5.30

1.65

-6.89

6.65

 

تیار دھاتی مصنوعات ماسوا  مشینری اور آلات

3.15

115.8

0.52

1.22

1.10

-1.62

-0.09

0.09

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                     

Note: * = Provisional, Mf/o = Manufacture of

 

 

ضمیمہ- -II

اشیا / بڑے گروپ / گروپ /سب گروپ / اشیا

اوزان

گزشتہ 6ماہ کے لئے ڈبلیو  پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد 

جون ۔20

جولائی-20

اگست ۔20

ستمبر ۔ 20

اکتوبر  ۔20*

نومبر۔ 20*

تمام اشیا

100.00

-1.81

-0.25

0.41

1.32

1.48

1.55

1۔۔بنیادی اشیا

22.62

-0.07

1.61

1.88

4.06

4.74

2.72

اے۔ خوراکی اشیا

15.26

2.10

4.54

4.42

8.37

6.37

3.94

اناج

2.82

2.72

0.69

-1.60

-3.73

-5.24

-5.52

دھان

1.43

4.55

3.69

2.86

1.91

0.61

0.68

گہیوں

1.03

5.11

2.54

-1.47

-5.24

-8.10

-10.09

دالیں

0.64

10.10

10.24

9.86

12.53

15.93

13.04

سبزیاں

1.87

-9.21

8.20

7.23

38.12

25.23

12.24

آلو

0.28

56.20

69.07

83.44

118.66

107.70

115.12

پیاز

0.16

-15.27

-25.56

-34.44

-31.64

8.49

-7.58

پھل

1.60

2.31

-3.03

-0.25

-4.59

-3.87

-3.80

دودھ

4.44

4.40

4.68

4.39

5.56

5.54

5.53

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.40

4.45

5.27

6.23

4.15

1.65

0.61

بی۔ غیرخوراکی اشیا

4.12

-2.80

-3.81

-3.31

-1.81

2.85

8.43

تلہن

1.12

3.20

2.66

2.70

0.65

4.36

8.29

سی ۔ معدنیات

0.83

8.41

1.77

5.81

-6.01

9.11

2.03

(ڈی)۔خام پٹرولیم اورقدرتی گیس

2.40

-22.36

-18.58

-16.44

-23.41

-13.04

-25.58

خام پٹرول

1.95

-25.17

-19.74

-15.40

-24.97

-13.63

-25.70

11۔ ۔تیل اور بجلی

13.15

-16.24

-9.84

-9.09

-8.65

-10.95

-9.87

ایل پی جی

0.64

-19.96

-5.72

6.15

3.19

2.86

-4.38

پٹرول

1.60

-22.34

-14.22

-13.66

-12.40

-14.62

-14.69

ہائی اسپیڈ ڈیزل

3.10

-24.55

-15.02

-14.33

-16.88

-20.13

-19.23

111-  مینوفیکچرڈ اشیا

64.23

0.08

0.59

1.36

1.87

2.12

2.97

خوراکی مصنوعات

9.12

5.12

4.95

5.51

4.92

4.53

4.95

سبزیوں اور جانوروں  کے تیل اور چربی

2.64

14.32

15.85

17.73

18.67

20.50

23.20

مشروبات کی تیاری

0.91

1.78

1.05

1.29

0.00

0.49

0.40

تمباکو کی مصنوعات

0.51

2.99

3.34

-0.58

0.45

0.58

2.03

کپڑے  کی تیاری

4.88

-4.86

-5.05

-4.32

-3.40

-2.22

-0.09

ملبوسات

0.81

-0.51

-0.94

-0.07

-0.36

-0.14

0.72

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات

0.54

-0.84

-0.51

-0.92

0.08

-0.42

-0.34

لکڑی اورلکڑی اور  کارک کی مصنوعات

0.77

-0.30

-0.52

-0.52

-0.15

-0.15

1.35

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات

1.11

-1.71

-1.80

-1.98

-1.33

-0.75

-0.08

کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات 

6.47

-2.77

-2.11

-1.78

-1.36

-0.26

1.03

ادویہ ، طبی کیمیاوی اور بوٹانیکل  مصنوعات  کی تیاری

1.99

2.86

3.75

3.40

3.34

3.31

2.90

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

-1.46

-1.65

-0.65

1.20

1.20

2.88

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات  کی تیاری

3.20

0.00

-0.17

-0.09

-0.09

0.95

1.21

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

0.08

1.08

1.52

-0.25

0.76

0.84

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

-4.51

-2.90

1.82

3.64

5.32

7.16

نرم فولاد –نیم تیار فولاد

1.27

-1.87

0.00

4.38

4.06

4.85

6.65

تیار دھاتی مصنوعات ماسوا  مشینری اور آلات

3.15

-2.07

-1.39

-1.92

-1.73

-0.61

0.09

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* = Provisional, Mf/o = Manufacture of

 

ضمیمہ ۔ -III

اشیا / بڑے گروپ / گروپ /سب گروپ / اشیا

اوزان

گزشتہ 6ماہ کے لئے ڈبلیو  پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد 

 

جون -20

جولائی -20

اگست -20

ستمبر -20

اکتوبر -20*

نومبر -20*

تمام اشیا

100.00

119.3

121.0

122.0

122.9

123.8

124.2

1۔۔بنیادی اشیا

22.62

140.9

145.1

146.7

148.8

152.4

151.2

اے۔ خوراکی اشیا

15.26

155.4

161.3

163.0

168.4

170.4

169.0

اناج

2.82

162.2

161.5

159.8

157.4

155.5

155.7

دھان

1.43

165.6

165.8

165.4

165.0

163.7

163.2

گہیوں

1.03

158.5

157.3

154.2

150.0

147.4

147.9

دالیں

0.64

159.2

159.4

159.4

163.5

169.6

172.5

سبزیاں

1.87

166.6

208.5

212.1

263.8

284.9

274.2

آلو

0.28

265.7

297.9

322.3

372.6

388.4

443.8

پیاز

0.16

133.7

135.4

142.4

224.7

387.1

442.4

پھل

1.60

150.8

150.6

158.9

149.5

149.1

141.6

دودھ

4.44

151.9

152.1

152.3

153.8

154.3

154.7

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.40

152.5

151.9

153.4

150.7

148.0

149.6

بی۔ غیرخوراکی اشیا

4.12

125.1

123.8

125.5

124.5

129.7

137.7

تلہن

1.12

154.8

154.1

155.8

155.5

158.0

162.0

سی ۔ معدنیات

0.83

166.3

166.5

167.6

145.5

167.6

145.5

(ڈی)۔خام پٹرولیم اورقدرتی گیس

2.40

67.7

71.0

72.2

67.4

72.0

64.0

خام پٹرول

1.95

56.2

60.6

62.1

56.5

62.1

56.1

11۔ ۔تیل اور بجلی

13.15

85.6

90.7

92.0

91.9

91.1

91.3

ایل پی جی

0.64

73.8

74.2

74.2

74.4

75.4

78.6

پٹرول

1.60

66.4

73.0

73.3

74.2

73.6

73.2

ہائی اسپیڈ ڈیزل

3.10

71.6

79.2

80.1

77.8

75.8

75.6

111-  مینوفیکچرڈ اشیا

64.23

118.6

118.7

119.4

120.1

120.3

121.3

خوراکی مصنوعات

9.12

137.5

137.8

139.8

140.7

140.7

142.1

سبزیوں اور جانوروں  کے تیل اور چربی

2.64

128.5

130.1

134.1

137.3

140.5

147.1

مشروبات کی تیاری

0.91

125.5

125.0

125.3

123.9

123.8

124.2

تمباکو کی مصنوعات

0.51

158.6

157.6

153.0

155.3

155.3

156.1

کپڑے  کی تیاری

4.88

113.6

112.9

113.0

113.6

114.7

116.4

ملبوسات

0.81

137.3

136.4

137.5

138.3

138.2

139.6

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات

0.54

117.6

117.7

118.1

118.7

118.0

118.8

لکڑی اورلکڑی اور  کارک کی مصنوعات

0.77

134.1

134.3

133.6

133.9

133.5

134.9

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات

1.11

120.4

119.9

119.0

119.1

119.2

119.6

کیمیکل اور کیمیکل کی مصنوعات 

6.47

115.7

115.9

116.1

116.1

116.8

117.7

ادویہ ، طبی کیمیاوی اور بوٹانیکل  مصنوعات  کی تیاری

1.99

129.3

130.0

130.7

130.0

131.0

131.2

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

107.7

107.3

107.6

109.5

109.7

110.8

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات  کی تیاری

3.20

118.3

117.3

116.6

116.8

116.5

117.1

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

121.9

121.5

120.3

119.6

119.1

119.5

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

103.8

103.8

106.5

108.2

108.9

110.8

نرم فولاد –نیم تیار فولاد

1.27

94.4

94.9

97.7

97.3

97.3

99.4

تیار دھاتی مصنوعات ماسوا  مشینری اور آلات

3.15

113.8

113.3

112.5

113.3

114.4

115.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* = Provisional, Mf/o = Manufacture of

 

*************

  م ن۔ع ا ۔رم

U- 8068


(Release ID: 1680546) Visitor Counter : 151