کامرس اور صنعت کی وزارتہ

جولائی –ستمبر کی سہ ماہی میں ملک میں 28.1 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری


مالی سال 21-2020 کی پہلی ششماہی میں امریکی ڈالر کی بنیاد پر15فیصد جبکہ روپے کی بنیاد پر 23 فیصد  ایف ڈی آئی میں اضافہ ہوا

Posted On: 28 NOV 2020 5:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  28 نومبر 2020: مالی سال 21-2020 کی دوسری سہ ماہی (جولائی 2020سے ستمبر 2020) کےدوران بھارت میں  28.102 ارب ڈالر کی کل براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری  ہوئی ۔اس کے تحت 23.441 ارب ڈالر یعنی 174793 کروڑروپے کی ایف ڈی آئی اکیویٹی کے طور پر آئی ہے۔دوسری سہ ماہی کی سرمایہ کاری کی بنیاد پررواں مالی سال کی  پہلی ششماہی میں (ستمبر 2020 تک ) 30.004 ارب ڈالر کی ایف ڈی آئی ہے جوکہ مالی سال 20-2019 کی اسی مدت کے مقابلے میں 15فیصد زیادہ ہے۔روپے کی بنیاد پردیکھا جائے تو گزشتہ اسی مدت میں اکیویٹی کی شکل میں ایف ڈی آئی 224613 کروڑروپے کی آئی ہے جو کہ پچھلے مالی سال کے مقابلے 23فیصد زیادہ ہے۔اس دوران اگست کا مہینہ  ایف ڈی آئی کی بنیاد پر قابل ذکر رہا ہے۔اس مہینے 17.487 ارب روپے کی ایف ڈی آئی اکیویٹی شکل میں آئی ہے۔

                                     

مالی سال 21-  2020               (اپریل –ستمبر )

ایف ڈی آئی  رقم

(کروڑروپے میں )

(امریکی ڈالر، ملین میں )

1.

اپریل 2020

21,133

2,772

2.

مئی 2020

16,951

2,240

3.

جون 2020

11,736

1,550

4.

جولائی 2020

22,866

3,049

5.

اگست 2020

130,576

17,487

6.

ستمبر2020

21,350

2,906

21-2020(اپریل-20سے ستمبر 20) # 

224,613

30,004

20-2019(اپریل 2019سے ستمبر2019)#

182,000

26,096

پچھلے سال کے مقابلے اضافہ(فیصد میں)

(+) 23%

(+) 15%

# یہ اعدادوشمار عارضی ہیں جن میں آر بی آئی کے اعدادوشمار آنے کے بعد تبدیلی ہوسکتی ہے۔

 

اپریل 2000سے ستمبر 2020 کے دوران ممالک کی بنیاد پر بھارت میں ایف ڈی آئی کے اعدادوشمار ، اس دوران سب سے زیادہ ایف ڈی آئی ماریشس ، سنگا پور اور امریکہ سے آئی ہے۔

بھارت میں سب سے زیادہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی ) کرنے والے ملک  (مالی سال)

رقم کروڑروپے میں ( ملین امریکی ڈالرمیں )

رینک

ملک

19- 2018(اپریل –مارچ)

20-2019(اپریل – مارچ)

21-2020(اپریل –ستمبر)

کل سرمایہ کاری(اپریل 2000سے ستمبر2020)

امریکی ڈالر کی بنیاد پرایف ڈی آئی کی حصہ داری (فیصد )

1.

ماریشس

57,139

57,785

15,019

810,960

29%

(8,084)

(8,241)

(2,003)

(144,713)

2.

سنگا پور

112,362

103,615

62,084

671,646

21%

(16,228)

(14,671)

(8,301)

(105,970)

3.

امریکہ

22,335

29,850

53,266

229,488

7%

(3,139)

(4,223)

(7,123)

(36,902)

4.

نیدرلینڈ

27,036

46,071

11,306

219,628

7%

(3,870)

(6,500)

(1,498)

(35,350)

5.

جاپان

20,556

22,774

4,932

201,037

7%

(2,965)

(3,226)

(653)

(34,152)

6.

برطانیہ

9,352

10,041

10,155

160,566

6%

(1,351)

(1,422)

(1,352)

(29,563)

7.

جرمنی

6,187

3,467

1,498

70,442

2%

(886)

(488)

(202)

(12,398)

8.

قبرص

2,134

6,449

355

58,348

2%

(296)

(879)

(48)

(10,796)

9.

فرانس

2,890

13,686

8,494

59,005

2%

(406)

(1,896)

(1,135)

(9,675)

10.

کے مین  جزائر

7,147

26,397

15,672

65,520

2%

(1,008)

(3,702)

(2,103)

(9,639)

تمام ممالک سے آنے والی کل ایف ڈی آئی *

309,867

(44,366)

353,558

(49,977)

224,613

(30,004)

2,957,057

(500,123)

-

 

اپریل 2000سے ستمبر 2020 کے دوران سب سے زیادہ سروس سیکٹر میں  ایف ڈی آئی آئی ہے۔ اس کے بعدکمپیوٹر سافٹ وئیر ، ہارڈ وئیر  اور ٹیلی کمیونی کیشنز میں ایف ڈی آئی آئی ہے۔

کس سیکٹر میں آئی سب سے زیادہ ایف ڈی آئی :

رقم کروڑروپے میں (ملین امریکی ڈالر میں )

رینک

 

شعبہ

2018-19

(اپریل –مارچ)

2019-20

(اپریل –مارچ)

2020-21

(اپریل – ستمبر )

کل ایف ڈی آئی

(اپریل 2000سے ستمبر 2020)

فیصد کی بنیادپر ایف ڈی آئی (امریکی ڈالر کی بنیاد پر)

1.

سروسیزسیکٹر **

63,909

(9,158)

55,429

(7,854)

16,955

(2,252)

488,685

(84,255)

17%

2.

کمپیوٹر سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر

45,297

(6,415)

54,250

(7,673)

131,169

(17,554)

407,175

(62,466)

12%

3

ٹیلی کمیونی کیشنز

18,337

(2,668)

30,940

(4,445)

50

(7)

219,238

(37,278)

7%

4.

تجارت

30,963

(4,462)

32,406

(4,574)

7,140

(949)

183,145

(28,543)

6%

 

5.

تعمیرات کا فروغ :

شہر کاری ، مکانات کی تعمیر ،بنیادی ڈھانچے ،زیر تعمیر ترقیاتی پروجیکٹ

 

1,503

(213)

 

4,350

(617)

 

887

(118)

 

124,851

(25,780)

 

5%

6.

آٹو موبائل صنعت

18,309

(2,623)

19,753

(2,824)

3,162

(417)

146,904

(24,628)

5%

7.

کیمیکلز(کھاد کے علاوہ )

13,685

(1,981)

7,492

(1,058)

3,287

(437)

101,842

(18,077)

4%

8.

تعمیراتی (انفراسٹرکچر )سرگرمیاں

15,927

(2,258)

14,510

(2,042)

2,814

(377)

111,197

(17,223)

3%

9.

دوائیں اور فارماسیوٹیکلز

1,842

(266)

3,650

(518)

2,715

(367)

90,529

(16,868)

3%

10.

ہوٹل اور سیاحت

7,590

(1,076)

21,060

(2,938)

2,128

(283)

93,907

(15,572)

3%

 

گجرات  میں  اکتوبر 2019سے ستمبر 2020 کے دوران سب سے زیادہ ایف ڈی آئی ، آئی ہے۔اس کے بعد مہاراشٹر اورتمل ناڈو میں  سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

 

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوںمیں ایف ڈی آئی

رقم کروڑروپے میں ( ملین امریکی ڈالر میں )

 

نمبر شمار

ریاست

2019-20

(اکتوبر – مارچ)

2020-21

(اپریل –ستمبر )

کل ایف ڈی آئی (اکتوبر 2019-ستمبر 2020)

فیصد کی بنیاد پر ایف ڈی آئی حصہ داری (ملین امیرکی ڈالر میں )

1

گجرات

18,964

1,19,566

1,38,530

35%

(2,591)

(16,005)

(18,596)

2

مہاراشٹر

52,073

27,143

79,216

20%

(7,263)

(3,619)

(10,882)

3

کرناٹک

30,746

27,458

58,204

15%

(4,289)

(3,660)

(7,949)

4

دہلی

28,487

19,863

48,350

12%

(3,973)

(2,663)

(6,635)

5

جھارکھنڈ

13,208

5,990

19,198

5%

(1,852)

(792)

(2,644)

6

تمل ناڈو

7,230

7,062

14,292

4%

(1,006)

(938)

(1,944)

7

ہریانہ

5,198

5,111

10,310

3%

(726)

(682)

(1,408)

8

تلنگانہ

4,865

5,045

9,910

3%

(680)

(668)

(1,348)

9

اترپردیش

1,738

1,680

3,418

1%

(243)

(225)

(468)

10

مغربی بنگال

1,363

(190)

1,985

(261)

3,348

(451)

1%

 

*************

  م ن۔ق ت ۔رم

U- 7864


(Release ID: 1678778) Visitor Counter : 239