امور داخلہ کی وزارت

لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر جناب دنیشورشرما کی رحلت پر، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کا اظہار تعزیت


جناب امت شاہ نے کہا کہ، انڈین پولیس سروس کے ایک ایماندار افسر کی حیثیت سے انتہائی لگن کے ساتھ انہوں نے ملک کی خدمت کی

Posted On: 04 DEC 2020 5:50PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:04دسمبر، 2020:مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر جناب دنیشورشرما کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب امت شاہ نے کہا کہ‘‘ لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر جناب دنیشور شرما کے انتقال کی خبر سن کر بیحد رنجیدہ ہوں۔ انڈین پولیس سروس کے ایک ایماندار افسر کی حیثیت سے انتہائی لگن کے ساتھ انہوں نے ملک کی خدمت کی۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی’’۔

 

 

-----------------------

م ن۔م ع۔ ع ن

U NO: 7829


(Release ID: 1678402) Visitor Counter : 200