وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ڈاکٹرراجندرپرساد کوان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 03 DEC 2020 10:00AM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 03 ؍دسمبر:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھارت کے پہلےصدرڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘سابق صدرجمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹرراجندرپرساد کی جینتی پرانھیں میراخراج عقیدت ۔جدوجہدآزادی اور آئین سازی میں انھوں نے بیش قیمتی رول نبھایا۔سادہ زندگی اوراعلیٰ خیالات کے اصول پرمبنی ان کی زندگی ملک کے شہریوں کو ہمیشہ حوصلہ فراہم کرتی رہے گی ۔’’

 

 

*****************

( م ن ۔     ق ت۔ ع آ)

(03.12.2020)

U-7763


(Release ID: 1677917) Visitor Counter : 142