پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

 جناب دھرمیندر پردھان نے ملک میں پریمیم  گریڈ پیٹرول (آکٹین 100) کے استعمال کا   آغاز کیا


حکومت  ملک کے  عوام کی زندگی  سہل بنانے کے لئے   پرعزم ہے: جناب پردھان

Posted On: 01 DEC 2020 5:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی،1دسمبر 2020/ہندستان میں  پیٹرولیم ایندھن خوردہ بازارمیں ایک بہت بڑی  تبدیلی کا امکان ہے ۔اس سلسلہ میں  انڈین ا ٓئیل نے آج ملک میں   عالمی سطح کے   پریمیئر-پیٹرولم (آکٹین100) کے استعمال کا آغازکیاہے۔  اوراسپات کے    مرکزی وزیر   جناب دھرمیندر پردھان نے   ایکسپو100  کے طور پر برانڈیٹ  اس پریمیئر گریڈ پیٹرول کا دس شہروں میں استعمال کرنے   کاآغاز کیاگیا ہے۔   پیٹرولی اور قدرتی کے وزارت کے سکریٹری جناب  ترون کمار، انڈین آئیل  کے صدر شری کانت  مادھو اور انڈین آئیل کے  دیگر اعلی حکام بھی    اس ورچوئل انعقاد میں موجود تھے۔

 اس موقع پر  اپنے  خطاب میں  جناب پردھان نے کہاکہ     ہندستانکے پہلے آکٹین-100 پیٹرول کے لئے ٹکنالوجی کو انڈین آئیل ریسرچ   اینڈ ڈیولپمنٹ   ٹیم کے ذریعہ تیار کیاگیا ہے اور یہ   حقیقت میں  ہمارے لئے   بڑے فخر کی بات ہے۔ انہوں نےکہا کہ یہ آتم نربھربھارت کی سمت میں  ابھی ایک اور قدم ہے، جو کہ    وزیراعظم جناب نریندر مودی کی توانائی دور اندیشی کی گئی  حکومت ہند کی اہم پہل ہے۔ جسے حکومت  توانائی کے میدان  میں  نافذ کررہی  ہے۔  مرکزی وزیر نے کہا کہ ایکسپو 100 کی  دستیابی  ہندستان کو ایسے ہی   اعلی  خوبیوں والے تیل  پہنچ رکھنے والے    اہم ممالک    ک ے ایک اعلی گروپ میں رکھتی ہے۔یہ انجن کو  اعلی کوالٹی اور    طاقت فراہم کرے گا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ انڈین آئیل فروغ اور ٹکنالوجی کو اپنانے میں اولین رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ   ہندستانی عوامی صنعتوں کے درمیان  مسابقت سے  ملک اور  ہندستان کے عوام کو  بہت فائدہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندستان نے اس سال  اپریل سے ہی  بی ایس ۔ VIزمرے کے ایندھن کو اپنایا ہے۔ اس اس کی ٹکنالوجی میں 30 ہزار کروڑ روپے  کا سرمایہ  صرف کیا ہے۔ جناب پردھان  نے کہاکہ ایکسپو -100 کا دستیا ب ہونا یہ ظاہر کرتاہے کہ حکومت ملک کے عوام کی سہولت کے لئے پرعزم ہے

انڈین آئیل نے دو مرحلوں میں 15 شہروں میں ایکسپو 100 پریمئر  گریڈ پیٹرول کی سہولت فراہم کا منصوبہ بنایا ہے۔  پہلے مرحلے میں یہ  دہلی، گڑ گاؤں، نوئیڈا ، جے پور ، چندی گڑھ،  لدھیانہ ، ممبئی،   بنے،  اور احمد آباد میں چنندہ مقامات پر  ہی  یکم دسمبر 2020 سے مہیا کرادیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں  100 آکٹین پیٹرول   کی دستیابی   چنئی، بنگلورو، حیدرآباد، کوچی ،  اور  کولکتہ شہروں تک بڑھائی جائے گی۔  امیدافزا آبادی  اور ان شہروں میں موجود حائل –اینڈ لکژری (کاروں اور بائیک ڈیلر شپ کی دستیاب پر   چنا گیاہے۔

 جدید ترین ٹکنالوجی سے لیس لکژری پریمیم گاڑیاں 100 آکٹین پیٹرول کے  تما م فائدوں کو حاصل کرنے ک لئے پوری طرح سے تیار  ہیں ۔ دنیا بھر  میں  100 آکٹین پیٹرول   میں لکژری گاڑیوں کے لئے ایک بڑا بازار ہے جن کی کارکردگی کی مانگ   زیادہ ہے اور  صرف   جرمنی اور امریکہ   وغیرہ جیسے   چھ ممالک میں   دستیاب ہیں۔

 

م ن۔ ش ت۔ج

Uno-7716

 



(Release ID: 1677569) Visitor Counter : 205