شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ –روزگار کا باقاعدہ تناظر

Posted On: 25 NOV 2020 12:35PM by PIB Delhi

اعدادو شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے اعدادو شمار سے متعلق قومی دفتر (این ایس او) نے مخصوص سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈز کی بنیاد پر ستمبر 2017ء سے ستمبر 2020ء تک کی مدت کا احاطہ کرتےہوئے ملک کے روزگار کے منظرنامے پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے، تاکہ مختلف سمتوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا جاسکے۔

تفصیلی نوٹ منسلک  ہے۔

 

********

م ن۔ا ع۔ن ع

 (U: 7532)



(Release ID: 1675563) Visitor Counter : 101