وزارت دفاع
ایر مارشل وی آر چودھری اے وی ایس ایم ، وی ایم
ایئر آفیسر کمانڈنگ انچیف کا مغربی ایئر کمانڈ کا دورہ
Posted On:
18 NOV 2020 8:50PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 18 /نومبر 2020 ۔ ایر مارشل وی آر چودھری اے وی ایس ایم ، وی ایم ایئر آفیسر کمانڈنگ انچیف، مغربی ایئر کمانڈ نے 18 نومبر جموں میں سرحدی ایئر بیس کا دورہ کیا۔
جموں میں آمد کے موقع پر اے او آفیسر کمانڈنگ انچیف کا خیر مقدم ایئر آفیسر کمانڈنگ، ایئر فورس اسٹیشن جموں، ایئر کموڈور ، اجے سنگھ پٹھانیہ وی ایس ایم نے کیا۔انہوں نے اے او سی کو بیس کی کارروائی جاتی تیاری کے بارے میں تفصیلات کے علاوہ اپنی کمانڈ کے تحت مقررہ کردہ آپریشن کے کام کرنے کی اہلیت کے بارے میں بھی تفصیلات فراہم کی۔ اے او آفیسر کمانڈنگ انچیف نے اسٹیشن کے فضائی لڑاکو کے ساتھ بات چیت کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے دورے کے دوران بیس کے لاجر یونٹ کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے ان تمام مرکوز کوششوں کی ستائش کی جو اس فضائیہ کے اسٹیشن میں اپنے تمام رولز میں کارکردگی کو بحال رکھنے میں کی ہے۔ انہوں نے ان سے خود اعتمادی اور وقار کے ساتھ اپنا فرض نبھاتے رہنے پر زور دیا۔
A8FT.JPG)
******
م ن۔ ا ع ۔ ر ض
U-NO.7348
(Release ID: 1673941)
Visitor Counter : 161