وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو اُن کے یوم پیدائش کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 14 NOV 2020 9:39AM by PIB Delhi

نئی دہلی،14 نومبر ،           وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو اُن کے  یوم پیدائش کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو اُن کی جینتی پر میرا پرخلوص خراج عقیدت‘‘۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:7234


(Release ID: 1672887) Visitor Counter : 188