کوئلے کی وزارت
تجارتی کوئلہ کی کانوں کی نیلامی کا ساتواں دن
Posted On:
09 NOV 2020 7:23PM by PIB Delhi
تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کے 7ویں دن چھتیس گڑھ کی کوئلہ کی ایک کان کی نیلامی ہوئی۔
- نیلامی کے لئے رکھے گئے کل ارضیاتی ذخائر~1.2پی آر سی کا ~234.205 میٹرک ٹن تھے۔
- ای-آکشن کے دوران بولی لگانے والوں کے درمیان زبردست مقابلہ آرائی دیکھنے کو ملی، جب یہ لوگ کان کی فلور پرائس کے اوپر اچھی پریمیم کی جانب متوجہ ہو رہے تھے۔
نیلامی کے6ویں دن کےنتائج درج ذیل ہیں:
نمبرشمار
|
کان کا نام
|
ریاست
|
پی آر سی
(ایم ٹی پی اے)
|
ارضیاتی ذخائر
(میٹرک ٹن)
|
بولی کا خاتمہ بذریعہ
|
فلور پرائس
(فیصد)
|
آخری پیشکش
(فیصد)
|
کان کے پی آر سی کی بنیاد پر سالانہ مالیت (کروڑ روپے میں)
|
1
|
گارے پالما
IV/7
|
چھتیس گڑھ
|
1.20
|
234.205
|
ساردا انرجی اینڈ منرلس لمیٹیڈ/64896
|
4
|
66.75
|
210.49
|
*************
( م ن ۔ ق ت۔ ک ا(
U. No. 7108
(Release ID: 1671632)
Visitor Counter : 109