کوئلے کی وزارت

تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا پانچواں دن

Posted On: 06 NOV 2020 3:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  6  نومبر 2020،  

  • تجارتی کوئلہ کانوں  کی نیلامی کے پانچویں  دن دو کوئلہ کانیں (ایک اوڈیشہ میں اور ایک جھارکھنڈ میں)  نیلامی کے لئے پیش کی گئیں۔
  • نیلامی کے لئے کانوں کے   کل ارضیاتی ذخیرے 755.63 ایم ٹی  جس کی  مجموعی پی  آرسی ۔15 ایم ٹی پی اے ہے۔
  • ای۔ نیلامی میں بولیاں لگانے والوں کی طرف سے زبردست مقابلہ آرائی دیکھنے میں آئی او دونوں کانوں کے لئے    مقرر ہ قیمت سے بہت زیادہ  بولی لگائی گئی۔

پانچویں دن کی نیلامی  کے نتائج اس طرح ہیں:

نمبر شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی (ایم ٹی پی اے)

ارضیاتی ذخیرے   (ایم ٹی)

ترجیحی بولی لگانے والے

فلور پرائز(%)

قطعی پیش کش (%)

سالانہ حاصل شدہ مالیہ جو  کان کی  پی  آر سی  پر مبنی ہے

(روپے کروڑ میں

1

رادھیکا پور (ایسٹ)

اوڈیشہ

5.00

176.33

ایمل مائنس اینڈ منرل ریسارسز لمٹیڈ /148771

4

16.75

466.58

2

ارما پہاڑی ٹولہ

جھارکھنڈ

10.00

579.30

اروبندو ریالیٹی اینڈ انفرا اسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹیڈ/ 146875

4

26.50

1415.85

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U-7014


(Release ID: 1670878) Visitor Counter : 135