کوئلے کی وزارت
کمرشیل کوئلہ کی کان کی نیلامی
Posted On:
04 NOV 2020 5:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 04 /نومبر 2020 : کوئلہ کی چار (4) کانیں (مدھیہ پردیش میں 3 اور چھتیس گڑھ میں 1) کی نیلامی کمرشیل کوئلہ کی کان کی نیلامی کے تیسرے دن ہوئی۔ کانوں کے کل ارضیاتی ذخائر جنہیں نیلامی کے لئے رکھا گیا ہے ~7 ایم ٹی پی اے کے مجموعی پی آر سی کے ساتھ ~161 ایم ٹی ہیں۔
ای نیلامی کے دوران بولی لگانے والوں کے درمیان سخت مقابلہ آرائی دیکھی گئی۔
تیسرے دن کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نمبرشمار
|
کان کا نام
|
ریاست
|
پی آر سی
(ایم ٹی پی اے)
|
ارضیاتی ذخائر (ایم ٹی)
|
جس کے نام پر بولی ختم ہوئی
|
فلور پرائس (فیصد میں)
|
آخری پیشکش (فیصد میں)
|
کان کی پی آر سی پر مبنی سالانہ ریونیو(کروڑ روپئے)
|
1
|
گارے پلماIV/1
|
چھتیس گڑھ
|
6.00
|
84.262
|
جندل پاور
لمیٹیڈ/64849
|
4
|
25.00
|
652.10
|
3-2
|
گوٹی ٹوریا (مشرق)
|
مدھیہ پردیش
|
0.30
|
7.452
|
بولڈر اسٹون مارٹ
پرائیویٹ لمیٹیڈ/154034
|
4
|
54.00
|
70.77
|
4
|
ارتن نارتھ
|
مدھیہ پردیش
|
0.60
|
69.823
|
جے ایم ایس مائننگ پرائیویٹ لمیٹیڈ/147074
|
4
|
9.50
|
84.64
|
******
م ن۔ ق ت۔ م ص
U-NO.6959
04.11.2020
(Release ID: 1670303)
Visitor Counter : 126