وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی کرناٹک راجیہ اتسو پر اس کے عوام کو مبارکباد
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
01 NOV 2020 9:53AM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم نومبر ،2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک راجیہ اتسو پر اس کے عوام کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے کہا ’’کرناٹک کی بہنوں اور بھائیوں کو کرناٹک راجیہ اتسو کی مبارکباد۔ ریاست کے عوام کی طاقت اور ہنر مندی سے معمور کرناٹک ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ میں کرناٹک کے عوام کی خوشی اور اچھی صحت کے لے دعا گو ہوں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U – 6861
(ریلیز آئی ڈی: 1669263)
وزیٹر کاؤنٹر : 152
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam