وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سردار پٹیل کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2020 9:32AM by PIB Delhi
نئی دہلی،31اکتوبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سردار پٹیل کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے’’قومی اتحاد اور یکجہتی کے علمبردار مردِ آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پر عاجزانہ خراج عقیدت۔
عظیم سردار پٹیل کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت‘‘۔
***************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:6843
(ریلیز آئی ڈی: 1669009)
وزیٹر کاؤنٹر : 164
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam