محنت اور روزگار کی وزارت
زرعی اور دیہی مزدوروں کے لئے کل ہند صا رف نرخ عدد اشاریہ ستمبر -2020
Posted On:
20 OCT 2020 4:00PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،20اکتوبر2020:
ستمبر 2020 میں زرعی مزدوروں اور دیہی مزدوروں کے لئے کل ہند صارف نرخ (ہرائیس ) عدداشاریہ ( بنیادی سال: 100= 87-1986) باالترتیب 10 ااور 11 پوائنٹس بڑھ کر باالترتیب 1037: ( ایک 1037، 1043 کی ستح پر پہونچ گیا ہے۔ زرعی اور دیہی مزدوروں کے عام اشاریہ میں اضافے میں اہم تعاون ضروری اشیا کر رہا ہیں بالترتیب (+) 9.20 پوائنٹ اور (+) 80.95 پوائنٹ کار ہے ۔ ا ن میں اہم ہیں : ارہر کی دال ، دال سور ، اخروٹ کا تیل، سرسو کا تیل ، سبزیاں پھل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے ہو ہے۔
عدد اشاریہ میں اضافہ ہر ریاست میں مختلف ہے رہی ۔ زرعی مزدوروں کے معاملے میں عدد اشاریہ میں 20 ریاستوں میں ایک سے 23 پوائنٹس تک کا اجافہ دکھا یا ہے۔ 1234 پوائنٹس کے ساتھ تمل ناڈو ریاست کا عدد اشاریہ انڈیکس میں سب سے اوپر ہے جبکے 816 پوائنٹس کے ساتھ ہماچل پردیش ریاست سب سے نیچے ہے۔
دیہی مزدوروں کے معاملے میں عدد اشاریہ میں 20 ریا ستوں میں 2 سے 20 پوائنٹس تک کا اضافہ دکھایا ہے۔ تمل ناڈوں ریاست میں 1218 پوائنٹس کے ساتھ عدد اشاریہ عدداشاریہ انڈیکس میں سب سے اوپر رہی ہے ، جبکہ ہماچل پردیش 863 پوائنٹس کے ساتھ اس فہرست میں سب سے نیچے رہا ہے۔
ریاستوں کے درمیان زرعی مزدوروں کے لئے صارف نرخ ( ہرائس) عدد اشاریہ تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ ہماچل پردیش (+ 23 پوائنٹس ) میں درج کی گئی اور دہی مزدوروں کے لئے یہ جموں کشمیر (+20 پوائنٹس ) درج کی گئی ۔ اتنے اضا فے کا اہم سبب گیہوں آٹا ، دال ، سرسو تیل ، دودھ پیاز ، مرچ ، سوکھی لہسن ، ادرک ، نائی کے چار جیز ، بس کاکر ایہ ، سبزیاں اور پھل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافہ رہا ہے ۔
صارف نرخ عدد اشاریہ زرعی مزدوروں ( سی پی آئی آر ایل ) ہر مبنی پوا ئنٹ پر بائی پوائنٹس پر ہر ایک پوئنٹ ہر افراط زر اگست 2020 کے 6.32 فیصد اور 6.28 فیصد سے کم ہو کر ستمبر 2020 میں باالترتیب 6.25 اور 6.10 فیصد رہ رہ گئی ۔ صارف نرخ عدد اشاریہ نزرعی مزدوروں اور صارف نرخ عدد اشاریہ دیہی مزدوروں کے خوردنی عدد اشاریہ پرمبنی افراط زر ستمبر 2020 میں بالترریب : (+) 7.65 فیصد اور (+) 7.61 فیصد لگائی گئی ہے۔
کل ہند صا رف نرخ عدد اشاریہ نمبر (عام اور گروپ کے مطابق)
گروپ
|
زرعی مزدور
|
دہی مزدور
|
|
اگست- 2020
|
ستمبر - 2020
|
اگست- 2020
|
ستمبر- 2020
|
عام عدد اشاریہ
|
1026
|
1037
|
1033
|
1043
|
اشیا خوردنی
|
986
|
999
|
991
|
1004
|
پان، سپاری وغیرہ
|
1688
|
1694
|
1700
|
1706
|
ایندھن اور لائٹ
|
1087
|
1090
|
1082
|
1085
|
کپڑے، بستر اور فٹ ویئر
|
1009
|
1012
|
1033
|
1033
|
متفرق
|
1035
|
1043
|
1040
|
1047
|
تازہ ترین عدد اشاریہ کے بارے میں بتاتے ہوے، محنت اور روز گار کے وریز مملکت ( اازادانہ چارج ) جناب سنتوش گنگوار نے کہا ، آٹھ مہینے تک مسلسل افراط زر کو کم کرنے میں یقینی طور پر دیہی علاقوں میں لاکھوں مزدوروں کی آمد میں سدھار ہوگا، جس سے ان کی روز مرہ بجٹ ضروریات میں کمی آئےگی ۔
لیبر بیوروں کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈی پی ایس نیگی نے عدد اشاریہ کو جاری کرتے ہوے کووڈ 19 وبا کے سبب ملک میں وسیع مخالفت حالات کے باوجود نرخ عدد اشاریہ کے کو اکٹھا کرنا، ترتیب کرنے میں افسران کے ذریعہ کی گئی کوششوں کی ستائش کی۔
اکتوبر،2020 کا سی پی آئی -ایل اور آر ایل 20 نومبر، 2020 کو جاری کی کائے گی۔
********
م ن۔ش ت۔رب
(U: 6574)
(Release ID: 1666391)
Visitor Counter : 172