وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لوگوں کو نوراتری کے پہلے دن مبارکباد دی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 OCT 2020 11:22AM by PIB Delhi

نئی دہلی،17 اکتوبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو نوراتری کی شروعات کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ’’نوراتری کے پہلے دن ماں شیلپتری کو پرنام- ان کی دعاؤوں سے ہمارا کرۂ ارض محفوظ، صحت مند اور خوشحال رہے۔ ایشور کرے ان کی دعاؤں سے ہمیں غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے طاقت حاصل ہو‘‘۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:6482


(ریلیز آئی ڈی: 1665460) وزیٹر کاؤنٹر : 162