سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
جناب گڈکری کیرالا میں 8 قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا آغاز اور سنگ بنیاد رکھیں گے
12692 کروڑ روپئے کے بقدر کے 200 کلومیٹر سے زائد طوالت کے حامل شاہراہ پروجیکٹس ریاست کی اقتصادی خوشحالی کو مہمیز کریں گے
Posted On:
12 OCT 2020 7:05PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12 اکتوبر 2020: شاہراہوں اور سڑک نقل و حمل کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کل کیرالا میں 8 قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا آغاز اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس تقریب میں گورنر جناب عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ جناب پینارائے وجیانن، مرکزی وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) ڈاکٹر وی کے سنگھ اور جناب وی مرلی دھرن، ریاست کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور مرکز و ریاستی حکومت کے سینئر افسران شرکت کریں گے۔
پروجیکٹوں کی تفصیلات:
افتتاح: کازاکوتم سے مکولا، 27 کلو میٹر، 1121 کروڑ روپئے
سنگ بنیاد:
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
طوالت (کلو میٹر)
|
پروجیکٹ کی مجموعی لاگت (کروڑ روپئے میں)
|
1
|
تلاپڈی 17.200 سے قومی شاہراہ ۔ 66 (پرانی قومی شاہرا ۔ 17)کے چنگلا 57.200 تک چھ لیننگ
|
39
|
1981.07
|
2.
|
چنگلا 57.200 کلو میٹر سے قومی شاہراہ ۔ 66 (پرانی قومی شاہراہ ۔ 17) کے نالیشورم 95.650 تک چھ لیننگ
|
37.27
|
1746.45
|
3.
|
نالیشورم 96.450 کلو میٹر سے قومی شاہراہ ۔ 66 (پرانی قومی شاہراہ ۔ 17) کے تلپارمبا 137.900 تک چھ لیننگ
|
40.11
|
3041.65
|
4.
|
تلپارمبا 137.900 کلو میٹر سے قومی شاہراہ ۔ 66 (پرانی قومی شاہراہ ۔ 17) کے موزھاپیلانگد 170.600 تک چھ لیننگ
|
29.95
|
2714.6
|
5.
|
پالولی پالم اور مودادی پل اور قومی شاہراہ ۔ 66 (پرانی قومی شاہراہ۔ 17) کے دیگر کام
|
2.1
|
210.21
|
6.
|
کوزی کوڈ بائی پاس 230.400 کلو میٹر سے قومی شاہراہ ۔ 66 (پرانی قومی شاہراہ ۔ 17) کے 258.800 کلو میٹر تک چھ لیننگ
|
28.4
|
1853.42
|
7.
|
قومی شاہراہ ۔ 185 پر، چیروتونی ندی کے اوپر 32/500 کلو میٹر طویل اعلیٰ سطح پل کی تعمیر
|
0.30
|
23.83
|
میزان
|
177 کلو میٹر
|
11571 کروڑ روپئے
|
****
م ن۔ ا ب ن
U:6314
(Release ID: 1663905)
Visitor Counter : 137