سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
سی ایس آئی آر-سی ایم ای آر آئی نے فلورائیڈ اور لوہے کے عنصر کو ہٹانے کے لئے ہائی فلوریٹ واٹر پیوری فکیشن ٹکنالوجی کو فروغ دیا
Posted On:
09 OCT 2020 4:36PM by PIB Delhi
سی ایس آئی آر- سی ایم ای آر آئی نے فلورائیڈ اور لوہے کے عنصر کو ہٹانے کی پانی کے پیوری فکیشن کی ہائی فلوریٹ تکنیک کو فروغ دیا۔ پینے کے پانی میں فلورائیڈ اور لوہے کی آلودگی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ لوہا انسانی جسم میں سب سے زیادہ اور کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے، جو گیسٹروان ٹیسٹینل پروسیسز اور جسم کے درجہ حرارت کے نظام جیسے اہم بائیولوجیکل فنکشن (کاموں) کو پورا کرنے کے لئے ذمہ دار ہیں، لیکن جب پانی میں لوہے کے عنصر کی سطح 0.3 پی پی ایم (ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کے مطابق) سے زیادہ ہوتا ہے تو یہ جگر کے مرض، غیر متواتر دل کی دھڑکن اور نیوروڈس آرڈر سمیت کئی منفی اثر دکھاتا ہے۔
اسی طرح انسان جسم میں دانتوں او رہڈیوں کی مناسب مضبوطی کے لئے پینے کے پانی میں فلورائیڈ کی محدود خوراک (ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کے مطابق 1.5 پی پی ایم سے کم) کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن فلورائیڈ کا زیادہ استعمال ابتدا میں دانت اور ہڈیوں میں فلورایس کا مسئلہ جس کا طویل عرصے تک کے لئے اثر اپاہج کی شکل میں ہوسکتا ہے، اس کے ذریعے انسانی صحت کو متاثر کرسکتا ہے۔ ہندوستان کے تقریباً 70-60 ملین لوگوں میں زیادہ (فلورائیڈ) ایف خطرے کا عندیہ ملا ہے۔ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کی وزارت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں پھیلے 10 ہزار پانچ سو سے زیادہ دیہی بستیوں میں گراؤنڈ واٹر بہت زیادہ فلورائیڈ کے ساتھ آلودہ پایاگیا ہے۔ اس لئے فلورائیڈ اور لوہے کو ہٹانے کے لئے سستی پانی کو پاکیزہ (پیوری فکیشن) والی ٹکنالوجی کی ضرورت ہے۔
سی ایس آئی آر- سی ایم آر آئی پہلی بار دوہرے حل (گراؤنڈ واٹر سے زیادہ ایف اور فیز کم کرنے) کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ موجودہ ایجاد سے آلودہ پانی میں سے فلورائیڈ اور لوہے کے عنصر کی غیر پیوری فکیشن کو کارگر اور بیک وقت طریقے سے (عالمی صحت کے ادارے کی قابل اجازت حد سے نیچے) ہٹانے کے لئے ایک مربوط کم قیمت والی، عام طور پر دستیاب کثیر جذب ہونے والی پر مبنی کمیونٹی سطحی (ہائی فلوریٹ) پانی کے پیوری فکیشن نظام کے مناسب ڈیزائن اور فروغ کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔
اس ایجاد کی سمری موجودہ ایجاد آلودہ پانی کی باڈیز اور اسے جڑنے کے عمل میں سے فلورائیڈ اور لوہے کے عنصر کو ہٹانے کے لئے ہائی فلوریٹ (10000 لیٹر، گھنٹہ) کے ساتھ کمیونٹی سطح کے ایک واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے ڈیزائن اور فروغ کے ایک مربوط اپروچ (طریقہ کار) سے متعلق ہے۔
ایف آر پی برتنوں میں سوکھ لینے والے پروڈکٹ کی منصوبہ بند پیکیکنگ،ایف آر پی (فایبرری انفورسڈ پلاسٹک) سے تیار تین مخصوص ڈائی مشین والے برتنوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ایک سیریز میں یہاں قائم کیاگیا ہے جو ہیں:چیمبر-I (آکسی ڈیشن چیمبر) چیمبر-II(لوہا ہٹانے والے فلٹر) اور III چیمبرIII (فلورائیڈ ہٹانے والے فلٹر) اوکسی ڈیشن چیمبر قابل اجازت حد کے اندر میگنیز اوکسائیڈ سے مالا مال کچے دھات ہوتے ہیں، جو اکسی ڈائی زنگ ایجنٹ )ایف ای2+ جیسے دھاتوں کی آلودگی کو باہر نکالتے ہیں) کی شکل میں کام کرتے ہیں۔ لوہے کو ہٹانے والے فلٹر میں فطری طور سے زیادہ مقدار میں بحری اور ترک والی کم لاگت کی جذب ہونے والے میٹریل جیسے ریت ہوتی ہے۔
آخر میں گراؤنڈ واٹر سے ریسی ڈوول فلورائیڈ کو کم کرنے کے لئے سلسلے وار طریقے سے فلورائیڈ ہٹانے والے فلٹر میں کم لاگت والی سرگرم ایلمونیا، فیرراسٹ، امپریگنیٹیڈ، سرگرم ایلمونیا (ایف آئی اے، سی ایم آر آئی سے ایک پٹینٹ پروڈکٹ) اور جستا۔ سرگرم لکڑی کا کوئلہ (سی ایم آئی آر سے( پٹینٹ پروڈکٹ) جیسی کوئی سوکھنے والی میٹریلز بھی شامل ہوتی ہیں۔
سی ایس آئی آر- سی ایم ای آر کے ذریعے تیار کی گئی۔ فلورائیڈ اور لوہے کے عنصر کو ہٹانے والے نظام میں تین مرحلے والا نظام شامل ہے۔ پہلا ایف آر پی سے تیار کردہ برتن (چمبر-1) قابل ترسیب لوہے کو تیزی سے ہٹانے کے لئے ہی۔ اگلا برتن (چیمبرII) آلودہ پانی سے بچے ہوئے لوہے کو ہٹانے کے لئے سب سے اہم چیمبرس میں سے ایک ہے۔ حتمی مرحلے میں گراؤنڈ واٹر سے فلورائیڈ کو فلورائیڈ ہٹانے والے یونٹ (چیمبرIII) کے ذرعے ہٹایا جائے گا، جہاں جذب کرنے والے میٹریلز فلورائیڈ ہٹانے کے مقصد کو پورا کریں گی۔
...............................................................
م ن، ح ا، ع ر
U-6266
(Release ID: 1663493)
Visitor Counter : 199