شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

این  ایس ایس رپورٹ: ہندوستان میں وقت کا استعمال -2019 (جنوری تا دسمبر 2019)

Posted On: 29 SEP 2020 4:13PM by PIB Delhi

اے۔ دیباچہ :

          ٹائم یوز سروے (ٹی یو ایس ) مختلف سرگرمیوں  سے متعلق آبادی کی طرف سے وقت کی کیفیات کا اندازہ لگانے کے لئے ایک فریم ورک فراہم کرتاہے۔آبادی کی سرگرمیوں اور ایسی سرگرمیوں کے دورانیئے کی بابت اطلاعات فراہم کرنے کا یہ ایک ذریعہ ہے۔ایک چیز جو ٹائم یوزسروے کو دیگر گھریلو جائزوں سے الگ کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ یہ انسانی سرگرمیوں  کے مختلف پہلوؤں سے متعلق وقت کے استعمال کی نوعیت بتاتا ہے۔خواہ اس کی نوعیت بااجرت ہویا بلامعاوضہ ہو   یا پھر  اس  کی کوئی اور نوعیت ہو ۔یہ اس رخ پر ایسی تفصیلات سامنے لاتا ہے ، جو دیگر جائزوںمیں  ممکن نہیں۔

ٹائم یوزسروے کا بنیادی مقصداجرتاََ یا بلااجرت سرگرمیو ں  میں حصہ لینے والی خواتین اور مردوں  کی شراکت کا اندازہ لگانا ہے۔ٹائم یوز سروے بلامعاوضہ  نگہداشت کی سرگرمیوں ، رضاکارانہ کاموں  اور افراد خانہ کی طرف سے بلامعاوضہ گھریلو خدمت میں صرف ہونے والے وقت کا پتہ چلانے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔یہ پڑھنے لکھنے ، معاشرتی سرگرمیوں ، تفریحی سرگرمیوں  اور اپنا خیال آپ رکھنے وغیرہ کی سرگرمیوں   کی بھی اطلاع فراہم کرتاہے۔

نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس( این ایس او) نے جنوری تا دسمبر 2019 ہندوستان میں پہلی مرتبہ ٹائم یوز سروے کیا ۔اس سروے میں  بااجرت سرگرمیو ں ، دیکھ ریکھ کی سرگرمیوں  اور بے اجرت سرگرمیوں  وغیرہ پر صرف ہونے والے اوقات  اور اس میں  حصہ لینے والوں کی شرح  کااندازہ لگایا گیا۔

بی ۔سروے کی خصوصیات :

1۔کوریج : اس سروے میں138799 گھرانوں   کا احاطہ کیا گیا، جن میں82897 دیہی اور 55902 شہری  گھرانے تھے ۔ منتخب گھرانوں کے ہر اس فردسے جس کی عمر 6سا ل اور اس سے زیادہ ہو،  وقت  کے صرفے سے متعلق  معلومات حاصل کی گئیں۔اس سروے میں  6سال اور اس سے زیادہ عمر کے 447250 لوگوں  سے رجوع کیا گیا ۔ ان میں  273195 لوگ دیہی اور 174055  لوگ شہری تھے۔

2۔اعداد شمار : اس سروے میں  وقت کے استعمال کا ڈاٹا لوگوں سے ذاتی ملاقات کے ذریعہ حاصل کیا گیا۔ 24 گھنٹوں میں وقت  کو کیسے استعمال کیا گیا۔یہ اطلاعات انٹرویو سے ایک روز قبل صبح چار بجے سے انٹرویوکے دن صبح چار بجےتک  کی سرگرمیوں  سے متعلق تھیں۔

3۔ تخمینے کی پیش کش :

         جونتائج پیش کئے گئے ان میں صرف بڑی سرگرمیوں  کا احاطہ کرنے کی بجائے تمام سرگرمیوں  کو زیر غور لایا گیا۔رپورٹ  میں  بہر حال 2019 میں  وقت کے استعمال سے متعلق  اعدادوشمار میں صرف بڑی سرگرمیوں  میں صرف ہونے والے وقت کو بھی شامل رکھا گیا۔یہ تنائج 6 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے  ہیں۔ ٹائم یوزسروے کے کلیدی اشاروں  کا اندازہ حسب ذیل ہے:

  • ایک دن میں کسی بھی سرگرمی کا شرح کا اندازہ کسی بھی شخص  کے، کسی بھی دن، کسی کام میں، صرف ہونے والے وقت کی بنیادپر لگایا گیا ہے۔
  • انٹرویومیں شریک فی شخص کے کسی  بھی کام میں صرف ہونے والے اوسط وقت کا اندازہ لگانے کے لئے وہ لوگ زیر غور لائے گئے جو سرگرم رہے ۔مختلف سرگرمیوں  میں یومیہ  وقت کے اوسط  صرفے کااندازہ صرف ان لوگوں کی مدد سے لگایا گیا جنہوں نے یہ بتایا کہ اوسطاََ کتنا وقت صرف کیا گیا۔
  • کسی بھی سرگرمی میں  فی شخص یومیہ وقت کے صرفے کے اوسط کا اندازہ لگانے کے لئے ان تمام لوگوں کو زیر غور لایا گیا جو یا تو سرگرم تھے یا نہیں۔اس طرح مختلف سرگرمیوں  میں فی کس یومیہ 1440 منٹ کی تقسیم کا پتہ چلایا گیا۔

4۔ سروے  کے اہم نتائج منسلکہ بیانات میں شامل ہیں جبکہ رپورٹ اور یونٹ سطح  کے اعدادوشمار کے لئے :

https://mospi.gov.in پررجوع کریں۔

        

ضمیمہ

سروے کے اہم نتائج 

 

یومیہ مختلف سرگرمیوں  میں حصہ لینے والے 6سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی فیصد

کل ہند

سرگرمیاں

دیہی

شہری

دیہی وشہری

مرد

خواتین

افراد

مرد

خواتین

افراد

مرد

خواتین

افراد

روزگاراور متعلقہ سرگرمیاں

56.1

19.2

37.9

59.8

16.7

38.9

57.3

18.4

38.2

ذاتی حتمی استعمال کی اشیا کی تیاری

19.1

25.0

22.0

3.4

8.3

5.8

14.3

20.0

17.1

افراد خانہ کے لئےبلامعاوضہ داخلی خدمات  

27.7

82.1

54.6

22.6

79.2

50.1

26.1

81.2

53.2

افراد خانہ کی بلامعاوضہ نگہداشت

14.4

28.2

21.2

13.2

26.3

19.5

14.0

27.6

20.7

بلامعاوضہ رضا کار، زیرتربیت لوگ اور دیگر بلااجرت کا م

2.8

2.0

2.4

2.5

2.2

2.3

2.7

2.0

2.4

پڑھنا لکھنا

24.1

19.4

21.8

23.3

20.7

22.0

23.9

19.8

21.9

معاشرت اور مواصلات ، کمیونٹی شراکت اور مذہبی عمل

91.7

91.2

91.5

90.6

91.4

91.0

91.4

91.3

91.3

ثقافتی ،تفریحی ، ماس میڈیااور اسپورٹس

87.0

82.2

84.6

92.1

92.7

92.4

88.5

85.3

86.9

اپنا خیال آپ رکھنا

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

نوٹ :کسی ایک وقت میں تمام سرگرمیوں کو زیر غور لاکر یہ تخمینہ لگایاگیا۔

 

مختلف سرگرمیوں میں 6سال اور اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی فی کس یومیہ وقت (منٹ) صرف کرنے کا اوسط

کل ہند

سرگرمیوں کی تفصیل

دیہی

شہری

افراد

مرد

خواتین

افراد

مرد

خواتین

افراد

مرد

خواتین

افراد

روزگار اور متعکقے سرگرمیاں

434

317

404

514

375

485

459

333

429

ذاتی حتمی استعمال کی اشیا کی تیاری

203

123

158

134

64

85

198

116

151

افراد خانہ کے لئےبلامعاوضہ داخلی خدمات  

98

301

249

94

293

247

97

299

248

افراد خانہ کی بلامعاوضہ نگہداشت

77

132

113

75

138

116

76

134

114

بلامعاوضہ رضا کار، زیرتربیت لوگ اور دیگر بلااجرت کا م

99

98

98

111

101

106

102

99

101

پڑھنا لکھنا

422

422

422

435

425

430

426

423

424

معاشرت اور مواصلات ، کمیونٹی شراکت اور مذہبی عمل

151

139

145

138

138

138

147

139

143

ثقافتی ،تفریحی ، ماس میڈیااور اسپورٹس

162

157

159

171

181

176

164

165

165

اپنا خیال آپ رکھنا

737

724

731

711

720

715

729

723

726

نوٹ :یہ اندازہ مقررہ وقت میں تمام سرگرمیوں پرغور کرکے لگایا گیا ہے

 

6سال اور اس سے زیادہ عمر کے فی شخص یومیہ مختلف سرگرمیوں میں صرف ہونے والے مجموعی وقت کا فیصد

 

کل ہند

سرگرمیوں کی تفصیل

rural

urban

rural+urban

male

female

person

male

female

person

male

female

person

روزگار اور متعکقے سرگرمیاں

16.9

4.2

10.6

21.3

4.3

13.1

18.3

4.2

11.4

ذاتی حتمی استعمال کی اشیا کی تیاری

2.7

2.2

2.4

0.3

0.3

0.3

1.9

1.6

1.8

افراد خانہ کے لئےبلامعاوضہ داخلی خدمات  

1.9

17.2

9.4

1.5

16.1

8.6

1.7

16.9

9.2

افراد خانہ کی بلامعاوضہ نگہداشت

0.8

2.6

1.7

0.7

2.5

1.6

0.8

2.6

1.7

بلامعاوضہ رضا کار، زیرتربیت لوگ اور دیگر بلااجرت کا م

0.2

0.1

0.1

0.2

0.1

0.1

0.2

0.1

0.1

پڑھنا لکھنا

7.1

5.7

6.4

7.0

6.1

6.6

7.1

5.8

6.5

معاشرت اور مواصلات ، کمیونٹی شراکت اور مذہبی عمل

9.6

8.8

9.2

8.7

8.8

8.8

9.3

8.8

9.0

ثقافتی ،تفریحی ، ماس میڈیااور اسپورٹس

9.7

9.0

9.4

10.9

11.7

11.3

10.1

9.8

9.9

اپنا خیال آپ رکھنا

51.2

50.3

50.8

49.4

50.0

49.7

50.6

50.2

50.4

میزان

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

100.0

نوٹ : ۔کسی مقررہ وقت کی تمام سرگرمیوں کو زیر غور لاکر یہ تخمینہ لگایا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

راؤنڈ نگ کی بلاپراعداد100 تک نہیں پہنچی ہیں۔

 

 

 

*************

  م ن۔ع س ۔رم

 

U- 5974


(Release ID: 1660275) Visitor Counter : 376