یو پی ایس سی

بھرتی کے نتائج جنھیں یو پی ایس سی نے جولائی اور اگست 2020 میں قطعی شکل دی ہے

Posted On: 24 SEP 2020 12:46PM by PIB Delhi

نئی دہلی،24 ستمبر،      یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے  جولائی اور اگست 2020 سے مہینوں میں مندرجہ ذیل بھرتی نتائج کو قطعی شکل دی ہے۔ جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کو ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔

مکمل فہرست کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا       

U:5817

 



(Release ID: 1658834) Visitor Counter : 113