وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 SEP 2020 11:47AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  23ستمبر 2020 /  وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے ہندی کے شہرہ آفاق شاعراور قومی شاعرآنجہانی  رام دھاری سنگھ دنکر کو  ان کی یوم پیدائش پر خراج  عقیدت  پیش کیا ہے۔

राष्ट्रकवि रामधारी सिंह दिनकर जी को उनकी जयंती पर विनम्र श्रद्धांजलि। उनकी कालजयी कविताएं साहित्यप्रेमियों को ही नहीं, बल्कि समस्त देशवासियों को निरंतर प्रेरित करती रहेंगी।”,

وزیراعظم نے کہا کہ‘ ہندی کے زندہ جاوید قومی شاعر آنجہانی رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کی  یوم پیدائش پر  دل گہرائیوں سے خراج عقیدت۔ ان کی عہد آفریں شاعری شائقین ادب کو ہی نہیں بلکہ تمام اہلیان وطن کی مسلسل حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔س ش ۔  ت ع )

U.NO. 5763

 



(Release ID: 1658037) Visitor Counter : 103