بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے کلوور انٹر میڈیٹ سیکنڈ انویسٹ منٹ (کیوری) کے ذریعہ پیرامل فارما لمیٹیڈ (فارما کمپنی) کے جاری کئے گئے اور پیڈا پ ایکویٹی شیئر سرمایہ کے بیس فی صد حصے کے حصول سے متعلق مجوزہ کام کو منظوری دی

Posted On: 12 SEP 2020 10:21AM by PIB Delhi

نئی دہلی،12ستمبر  2020/ کمپٹیشن  کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی)   نے  سی اے   انٹر میڈیٹ  سیکنڈ انویسٹ منٹ  (کیوری)  کے ذریعہ پیرامل فارما لمیٹیڈ (فارما کمپنی)  کے جاری کئے گئے اور پیڈ اپ ایکویٹی شیئر  سرمایہ   کے   20 فی صد حصہ  کے حصول سے متعلق مجوزہ  امتزاج   کو منظوری دے دی ہے۔

مجوزہ امتزاج (i) پیرا مل انٹرپرائزیس لمیٹیڈ ( پی ای ایل) کے  ذریعہ پی ای ایل   یعنی فارما کمپنی  کی  مکمل ملکیت والے معاون  کمپنی کو گلوبل فارماسیوٹکل بزنس (منتقل شدہ  کاروبار )کی منتقلی اور اس کے بعد (ii)کیوری  کے ذریعہ فارما کمپنی کی جاری کی گئی اور پیڈ اپ سرمایہ پونجی  بیس فی صد حصہ کے حصول مجوزہ  امتزاج سےمتعلق ہے۔ کیوری ایک خصوصی کے حصول کی کمپنی ہے ، جو  کارلائل انک (کارلائنل گروپ) کے معاونین کے ذریعہ  مشورہ دیئے گئے   سرمایہ  پالیسیوں   کی ملکیت میں    ہے  اور ان کے تحت کنٹرول میں ہے۔

کارلائل گروپ  ایک عالمی    متبادل   اثاثہ منیجر ہے،  جو چار  سرمایہ کاورں میں عالمی سطح پر سرمایہ  کے لئے ڈسپلنس کا استعما ل کرتا ہے(i) کارپورٹ نجی اکیویٹی (خرید اور فروختٗ) کے لئے سرمایہ، (ii) ریئل اثاثہ ڈھانچہ (رئیل اسٹیٹ، بنیادی ڈھانچہ اور توانائی اور قابل تجدید  حل)، ( iii) گلوبل کریڈٹ (منافع) حاصل کرنے سے متعلق  قرض اور اسٹرکچر کریڈٹ، موقع کے مطابق ، توانائی قرض اور بحران کے وقت قرض یعنی  ڈسٹریڈ کریڈٹ)، اور (iv) حل یعنی سلیوشن (فنڈ پروگرام کا نجی ایکویٹی فنڈ اور متعلقہ کو انویسٹ منٹ  اور ثانوی سرگرمیاں)

فارماکمپنی پی ایل ای کی مکمل ملکیت والے اکائی ہے  جو مجوزہ امتزاج کے حصے کے طور پر  پی ای ایل کی منتقلی نظام کو رکھے گے اور پی ای ایل کے فارماسیوٹیکل کاروبار کا حصول کرے گی، جس نے  کانکٹریٹ  کے فروغ اور مینوفیکچرنگ تنظیم (سی ڈی ایم او ، کامپلیکس اسپتال جنریرکس (سی ایچ جی) اور صارف  ہیلتھ کیئر ڈویژن (سی ایچ ڈی) سیگمنٹ کے ساتھ ہی کچھ پی ای ایل تنظیموں میں ایکوٹی حصہ بھی شامل ہیں۔

 

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-5321


(Release ID: 1653731) Visitor Counter : 207