وزارت خزانہ

جی ایس ٹی آر2اےمیں امپورٹ ڈیٹا

Posted On: 29 AUG 2020 5:12PM by PIB Delhi

نئی دہلی29،اگست 2020

بیرون ملکوں سے سامان کی درآمدکی تفصیلات نمایاں کرنے کے لئے جی ایس ٹی آر 2-اے میں دو نئی ٹیبل داخل کی گئی ہیں۔ ایس ای زیڈ یونٹس، ایس ای زیڈ ڈیولوپرس سے ان ورڈ سپلائز کی گئی ہیں۔ ٹیکس ادا کرنے والے اب اپنی انٹریز ڈاٹا کے بل پر غور کرسکتے ہیں، جو آئی سی ای جی اے ٹی ای سسٹم (کسٹمز) سے جی ایس ٹی سسٹم (جی ایس ٹی این) کے ذریعہ حاصل کی گئی ہے۔ موجودہ ڈاٹا اپ لوڈ آزمائشی بنیاد پر کیاگیا ہے تاکہ کام کاج کا احساس کرایا جاسکے اور اسی پر ٹیکس ادا کرنے والوں کی طرف سے فیڈ بیک حاصل کیا جاسکے۔

فی الحال یہ نظام 6 اگست 2020 تک ڈیٹا نمایاں کررہا ہے۔ مزید ٹیکس دہندگان یہ بات نوٹ کرسکتے ہیں کہ اس سسٹم میں فی الحال غیر کمپیوٹرائزڈ پورٹس (نان ای ڈی آئی پورٹس) پر انٹیریز فیلڈ کے بل کے لئے امپورٹ انفارمیشن نہیں ہوتی اور امپورٹس (درآمدات) کوریرسروسز، پوسٹ آفس کے ذریعے کی گئی ہے۔ اسے جلد ہی دستیاب کرایا جائے گا۔ یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ انٹیریز کے بل کی تفصیلات میں ترمیمی انفارمیشن کی گئی ہیں۔

...............................................................

م ن، ح ا، ع ر

U-4910



(Release ID: 1649936) Visitor Counter : 175