سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

جناب گڈکری مدھیہ پردیش میں 11000 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 45 شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے


یہ پروجیکٹ بہتر کنکٹی وٹی کے ساتھ تیز تر ترقی کے لئے راہ ہموار کریں گے

Posted On: 24 AUG 2020 3:19PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  24  اگست 2020،   سٹرک ٹرانسپورٹ ، شاہراہوں اور ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب  نتن گڈکری کل مدھیہ پردیش میں 45 شاہراہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وزیراعلی جناب شیو راج سنگھ چوہان  اس سلسلے میں منعقدہ تقریب ورچوول تقریب کی صدارت کریں گے۔ اس تقریب میں  مرکزی وزیر  جناب تھاور چند گہلوت اور  جناب نریندر سنگھ تومر ، وزرائے مملکت  جناب پرہلاد سنگھ پٹیل ، جناب فگن سنگھ کلستے اور جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ)، ریاست کے وزراء، کئی ارکان پارلیمنٹ ، ارکان اسمبلی اور مرکز و ریاست کے  سینئر افسران شرکت کریں گے۔

جن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور افتتاح کیا جائے گا، ان کے تحت تعمیر ہونی والی سڑک  کی لمبائی  1361 کلومیٹر ہے، جس کی تعمیر کی لاگت 11427 کروڑ روپے ہے۔ مدھیہ پردیش کی ترقی کے لئے راہ ہموار کرتے ہوئے یہ سڑکیں   ریاست میں اور اس کے آس پاس بہتر کنکٹی وٹی اور اقتصادی ترقی  کے لئے سہولت فراہم کرائیں گی۔ مدھیہ پردیش ریاست میں  اور یہاں سے لوگوں اور سامان  کو لانے لےجانے  میں بھی بہتری آئے گی۔ خصوصی طور پر  راجستھان، اترپردیش اور چھتیس گڑھ ریاستوں سے آمد و رفت میں کافی بہتری آئے گی۔ بہتر سڑکوں سے  وقت اور ایندھن کی بچت کے ساتھ ساتھ  آلودگی بھی کم ہوگی اور سڑکوں پر بھیڑ بھاڑ  بھی کم ہوگی۔

پروجیکٹوں میں درج ذیل شامل ہیں:

 

نمبر شمار

پروجیکٹ کے نام

لمبائی (کلومیٹر میں)

منظور شدہ لاگت (روپے کروڑوں  میں)

بھومی پوجن کے لئے تیار پروجیکٹ

1

این ایچ 934 پر  کٹن۔ بینا سیکشن 14+800 کلومیٹر  (جیرائی) میں 4 لین آر او بی کی تعمیر

آر او بی

77.26

2

این ایچ 934 پر  ساگر ۔ کھراج۔ بینا سیکشن 36+800 کلومیٹر  (جاروا) میں 2لین آر او بی کی تعمیر

آر او بی

66.49

3

این ایچ 539 پر 2/81 کلومیٹر میں بیتوا ندی (436 میٹر) میں بڑے پل کی تعمیر

برج

24.66

4

این ایچ 47 کے ا ندور بیتول سیکشن میں  2/20کلومیٹر میں شپرا ندی کے آر پار  ہائی لیول پل کی تعمیر

برج

9.36

5

این ایچ 45 ایکسٹیشن  کے جبل پور۔ دنوری سیکشن میں 6 عدد سمر سیبل / نیرو/ڈسٹریسڈ  پلوں کی تعمیر نو

برج

26.02

6

این ایچ 47 پر اندور بیتول روڈ کے 550/1سے 23 کلومیٹر تک میں مضبوط کرنے کا کام

22.6

14.03

7

این ایچ 56 پر امبوا سے داہود کے 32 سے 33 کلومیٹر تک میں مضبوط کرنے کا کام

4

2.58

8

این ایچ 43 ایکسٹیشن پر گل گنج۔ امن گنج۔ پوئی۔ کٹنی روڈ کے 41 سے 55 کلومیٹر  تک میں مضبوط کرنے کا کام

15

6.58

9

این ایچ 539 پر  82=1, 101 to 103=3, 106=1, 112=1, 120 to 122=3, 124 to 134=11, 135 to 145= 11, 163 to 164=2, 167= 1, 182 to 183=2, 188= 1, & 220 to 222.400= 3.400  کلومیٹر  (ٹیکم گڑھ۔ پرتھوی پور۔ اورچھا روڈ)میں  مضبوط کرنے کا کام

40.4

16.73

10

اینچ 346 پر دینارا۔ پچھوڑ روڈ کے

1, 2, 5 to 10, 13,14,18,20,26 to 33, 77 to 85, 96 to 98, 162 to 195  مضبوط کرنے کا کام

68

33.27

11

این ایچ 552 ایکسٹینش پر  سوائی مادھو پور۔ شیو پور۔ گوراس۔ شیام پور روڈ  کے

.115, 122, 127, 128, 136 to 148, 159, 182, 183, 188, 201  کلومیٹر میں مضبوط کرنے کا کام

22

11.02

12

این 47 کے اندور۔ ہردا سیکشن کے  95.0000 سے 142.445 کلومیٹر تک   نانسا سے پڈگاؤں تک کی  4 لیننگ

47.445

866.64

13

این 47 کے ہردا ۔ بیتول سیکشن کے 0.000 سے 30.000 کلومیٹر تک  ہردا سے تیم گاؤ تک کی  4 لیننگ

30

555

14

این 47 کے ہردا ۔ بیتول سیکشن کے 81.00 سے 121.248 کلومیٹر تک چچولی سے بیتول  تک کی  4 لیننگ

40.25

620.36

15

این ایچ 30 کے کٹنی بائی پاس سیکشن  کی 4 لیننگ

20

194.4

16

سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت بنمور۔ شنیچرا مندر روڈ

12.66

19.92

17

سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت شنیچرا مندر۔ بٹیشور پڈاولی ریٹھورہ  روڈ

9.8

13.36

18

سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت کھیڑا اجنودا کٹوار۔ بچولہ ریتھورا  روڈ

13.76

22.19

19

سی آر آئی ایف اسکیم کے تحت پچھورے دینارا روڈ سے گاؤں مجوراتک ۔ چندیری۔ پچھوڑ  روڈ وایا چنڈو پہا ڑی ، منکا، کچھووا،   گڈرولی، کھرائی، جنگی پور، بھیترگاون مان پور روڈ

23.00

29.62

جزوی نظام (بھومی پوجن

369

2609

افتتاح کے لئے تیار پروجیکٹ

20

اینچ 146 کے سانچی۔ ساگر سیکشن کے 81 سے 175 کلومیٹر تک 2L+PS

94.64

287.34

21

اینچ 146 کےبھوپال۔  سانچی سیکشن کے 146/8-10  کلومیٹر  میں دھاسن ندی پر  ہائی لیول بی این ایم آر ٹی

برج

16.68

22

این ایچ 146 کے بھوپال۔ سانچی سیکشن کے 2 L+PS کا باقی کام

53.775

304.58

23

این ایچ۔ 34 کے ساگر۔ چھترپور۔ ایم پی/ یو پی بارڈر سیکشن کے 8/3 سے 87 کلومیٹر کے درمیان  29 عدد پلیوں اور چھوٹے پلوں کی تعمیر نو

برج

39.73

24

این ایچ 34 کے  ساگر۔ چھتر پور سیکشن کے 131 سے 4/189 کلومیٹر تک 2L+PS

57.42

178.23

25

این ایچ  34 کے چھترپور۔ وی پی بارڈر سیکشن پر  4/188 کلومیٹر میں   ایچ ایل پلوں کی تعمیر

برج

8.58

26

این ایچ 135 بی  کےریوا ۔ سرمور  سیکشن کے 0.00 سے 36.71  کلومیٹر تک 2L+PS

36.71

162.56

27

نئے اعلان شدہ این ایچ 752 بی  کے خلچی پور۔ جیرا پور  سیکشن کے 5.500 سے 29.910  کلومیٹر تک 2L+PS

25.18

101.61

28

نئے این ایچ 752 بی پر  بیورا مکسندن گڑھ روڈ  کے صفر سے 3200 کلومیٹر میں مضبوط کرنے کا کام

3.2

1.64

29

این ایچ 347 بی پر  انجاڑ۔ ٹھیکاری  روڈ  کے 34.560سے 36 کلومیٹر میں مضبوط کرنے کا کام

1.44

0.91

30

این ایچ 45 ایکسٹیشن پر  ساگر ٹولہ۔ کبیر چبوترا اسٹریچ کے 194، 195، 219، 220 کلومیٹر اور 20 سے 22کلومیٹر (جبل پور ۔ کُندم۔ شاہ پورہ۔ دندوری روڈ) میں مضبوط کرنے کا کام

7.6

3.31

31

این ایچ 30 کے ریوا سے میہار سکیشن کی 4 لیننگ (پیکج ۔I)

69.19

1032.29

32

این ایچ 30 کے میہار سے کٹی اور کٹنی سےسلمینا باد سکیشن  کی 4 لیننگ (پیکج ۔II)

69.07

1034.11

33

این ایچ 30 کےسلمینا باد  سے جبلپور سکیشن   کی 4 لیننگ (پیکج ۔IV)

68.26

1035.15

34

این ایچ  30  اور این ایچ 34 کے جبلپور۔ لکھنا ڈون سکیشن  کی 4 لیننگ

80.82

1244.43

35

این ایچ  52 کے بیورا۔ پچورے۔ سارنگ پور۔ شاجا پور۔ ماکشی۔ دیواس سکیشن  کی 4 لیننگ

141.26

1583.79

36

این ایچ  46  کے بھوپال ۔ بیورا سکیشن  کے لال گھاٹی سے مبارک پور تک کی 4 لیننگ (پیکج ۔I)

8.275

374.4

37

این ایچ  46  کے گوالیار۔ شیو پورسکیشن  کےنیا گاؤں سے ستنوارڈہ  تک کی 4 لیننگ

97

1055

38

این ایچ  46  کے گوالیار۔ شیو پورسکیشن  کےن6/169 کلومیٹر سے 6/173 تک (مہانا ٹاؤن والا حصہ) موجودہ سڑک  کی 4 لیننگ

3.2

22.89

39

این ایچ  44  کے 4/22 کلومیٹر سے6/23 کلومیٹر تک  ڈابرا ٹاؤن اور جوراسی مندر اپروچ روڈ  میں این ایچ 44 کے 8/41 کلومیٹر سے 10/50 کلومیٹر تک سمریا ٹیکری سے  ہری پورہ تیراہا روڈ تک موجودہ سڑک  کی 4 لیننگ

10.3

56.09

40

سی آر آئی ایف اسکیم  کے تحت نرسنگھ پور۔ کیرپانی۔ سرسلا روڈ

18.6

36.00

41

سی آر آئی ایف اسکیم  کے تحت شیور پوری لوپ مارگ ۔ شیٹلا ماتا چنور روڈ

53.2

85.12

42

سی آر آئی ایف اسکیم  کے تحت مکوڑا ۔ چیمک۔ بگوائی۔ کریاوٹی۔ شنکھنی۔ دھرومیشور۔ بڈگوڑ روڈ

44.9

69.00

43

سی آر آئی ایف اسکیم  کے تحت پگارا۔ کروندا۔ پیروڈا۔ کھرد۔ بھوٹ مڑی۔ روسالا۔ کھام کھیڑا روڈ

35.08

29.22

44

سی آر آئی ایف اسکیم  کے تحت برلائی جاگیر منڈلا حسین دان کھیڑی فاتا سے دھان کھیڑی جیت پور دھرم پوری روڈ تک (میجر ڈسٹرکٹ روڈ 32۔45)

13.06

15.65

45

سی آر آئی ایف اسکیم  کے تحت ویدیشہ ضلع میں  بیتولی فاٹک گنج بسوڑا ریلوے کراسنگ نمبر 288 میں 2 لین آر او بی کی تعمیر

آر او بی

40.00

جزوی میزان (افتتاح)

992

8818

کل میزان

1361

11427

 

                                                        ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

 

U-4779

                          


(Release ID: 1648393) Visitor Counter : 200