امور داخلہ کی وزارت

سردار پٹیل قومی اتحاد ایوارڈ کے لئے نامزدگیوں میں 31 اکتوبر 2020 تک توسیع

Posted On: 20 AUG 2020 5:29PM by PIB Delhi

سردار پٹیل قومی اتحاد ایوارڈ کے لئے آن لائن نامزدگی کے عمل میں اب 31 اکتوبر 2020 تک توسیع کردی گئی ہے۔ یہ ہندوستان کے اتحاد اور یکجہتی کے شعبے میں نمایاں خدمات کے صلے میں دیا جانے والا سب سے اعلیٰ شہری ایوارڈ ہے۔ نامزدگیاں داخلی امور کی وزارت کی ویب سائٹ https://nationalunityawards.mha.gov.in پر وصول کی جارہی ہیں۔

بھارت سرکار نے سردار پٹیل کے نام پر یہ ایوارڈ قائم کیا ہے۔ یہ ایوارڈ قومی اتحاد اور یکجہتی کے مقصد کو فروغ دینے کے لئے اور مضبوط اور متحد بھارت کی قدروں کو مضبوطی فراہم کرنے کے لئے نمایاں اور تحریک دینے والی خدمات کی شناخت کرتا ہے۔

ایوارڈ کی زیبائش نیچے دی گئی ہے۔

1.jpg

2.jpg

...............................................................

 

                                                                                                          م ن، ح ا، ع ر

U-4686


(Release ID: 1647683) Visitor Counter : 126