بھارتی چناؤ کمیشن
اترپردیش سے کونسل آف اسٹیٹ کے لئے ضمنی چناؤ
Posted On:
21 AUG 2020 1:34PM by PIB Delhi
نئی دہلی،21؍اگست،اترپردیش سے کونسل آف اسٹیٹ میں ایک جزوقتی نشست ہے، جس کی تفصیلات حسب ذیل ہے:
ریاست کانام
|
ارکان کانام
|
وجہ
|
نشست کی تاریخ
|
مدت
|
اترپردیش
|
جناب امر سنگھ
|
موت
|
01.08.2020
|
04.07.2022
|
چناؤ کمیشن نے اترپردیش سے کونسل آف اسٹیٹ کے لئے ضمنی چناؤ کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حسب ذیل پروگرام کے مطابق مذکورہ نشست کو پُر کیا جاسکے۔
نمبر شمار
|
واقعات
|
تاریخیں
|
|
نوٹیفکیشن کا جاری کیا جانا
|
25 اگست 2020 (منگل)
|
|
نامزدگیاں بھرنے کی آخری تاریخ
|
01 ستمبر 2020 (منگل)
|
|
نامزدگی پرچوں کی جانچ
|
02 ستمبر 2020 (بدھ)
|
|
نام واپس لینے کی آخری تاریخ
|
04 ستمبر 2020 (جمعہ)
|
|
چناؤ کی تاریخ
|
11 ستمبر 2020 (جمعہ)
|
|
چناؤ کے اوقات
|
صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
|
|
ووٹوں کی گنتی
|
11 ستمبر 2020 (جمعہ) شام 5 بجے
|
|
وہ تاریخ جس سے قبل انتخابات پورے ہوجائیں
|
14 ستمبر 2020 (پیر)
|
اترپردیش کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی جارہی ہے کہ وہ ریاست سے ایک سینئر افسر کو تعینات کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ چناؤ کرائے جانے کے لئے انتظامات کرتے ہوئے کووڈ – 19 کو قابو میں کرنے کے اقدامات سے متعلق واضح ہدایات مرتب کرلی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن-ح ا- ق ر)
U-4708
(Release ID: 1647595)
Visitor Counter : 154