وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 AUG 2020 11:30AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،20 اگست :

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ،’’ سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت‘‘۔

 

************

 

م ن۔ن ا ۔م ف 

U:4691


(ریلیز آئی ڈی: 1647347) وزیٹر کاؤنٹر : 221