قومی مالیاتی رپورٹنگ اتھارٹی

این ایف آر اے نے مالی سال 2017-18 کے لئے آئی ایل اینڈ ایف ایس فائیننشیل سروسیز لمیٹڈ کی اسٹیچوری آڈٹ کی آڈٹ کوالٹی ریویو رپورٹ جاری کی

Posted On: 17 AUG 2020 2:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  17 /اگست 2020 ۔ نیشنل فائیننشیل رپورٹنگ اتھارٹی (این ایف آر اے) نے مال سال 2017-18 کے لئے آئی ایل اینڈ ایف ایس فائیننشیل سروسیز لمیٹڈ (آئی ایف آئی این) کی آڈٹ کوالٹی ریویو رپورٹ (اے کیو آر آر) کی اسٹیچوری آڈٹ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس کام کے لئے بی ایس آر اینڈ ایسوسی ایٹس ایل ایل پی (بی ایس آر) اسٹیچوری آڈیٹر تھے۔

اے کیو آر  آر کو کمپنی قانون 2013 کی دفعہ 132 (2) (بی) اور این ایف آر اے رولس، 2018، پر عمل درآمد میں منعقد کی گئی جس کے لئے این ایف آر اے، آڈیٹنگ معیارات اور اکاؤنٹنگ معیارات کے ساتھ عمل درآمد کی نگرانی اور اسے نافذ کرنا ضروری ہے۔

این ایف آر اے نے اس اے کیو آر آر سے یہ نتیجہ نکالا ہے کہ آئی ایف آئی این کے اسٹیچوری آڈیٹروں کی شکل میں بی ایس آر کی تقرری غیرقانونی اور ناقابل عمل تھی۔ بی ایس آر کے ذریعے آڈیٹنگ کے معیارات (ایس اے) کی ضرورتوں پر عمل درآمد میں ناکامی بہت اہم ہے۔ بی ایس آر کے ساتھ آڈٹ رپورٹ جاری کرنے کا ایسا خاطر خواہ جواز نہیں تھا کہ اسے ایس اے کے مطابق انجام دیا گیا تھا۔ اہم نتائج اور بنیادی اہمیت کے مٹیریل مس اسٹیٹمنٹ کے ساتھ عمل درآمد کی ناکامی اور مینجمنٹ کے ذریعے متعلقہ تحفظات، انتظامیہ کے ساتھ ضروری مواصلت کی مکمل غیرموجودگی ، غیر موزوں عوامل وغیرہ کی بنیاد پر مٹیریلٹی اماؤنٹ کا تعین وغیرہ پائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ این ایف آر اے نے یہ بھی پایا کہ بی ایس آر کے ذریعے مستعمل آئی ٹی طریقہ عمل / پلیٹ فارم میں بھی خامیاں ہیں جو منظم اور ڈھانچہ جاتی نوعیت کی ہیں۔

این ایف آر اے الگ سے اس بات کی جانچ کرے گی کہ کیا اس اے کیو آر آر کے سلسلے میں کمپنی قانون 2013 کی دفعہ 132 (4) کے تحت تادیبی کارروائی شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

اے کیو آر آر  https://nfra.gov.in/ پر دستیاب ہے۔

******

 

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 4586

 



(Release ID: 1646619) Visitor Counter : 144