وزارت دفاع
فوجی اہلکاروں کے لئے آنریری کمیشن
Posted On:
14 AUG 2020 1:15PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 اگست 2020، ملک کے 74 ویں یوم آزادی۔ 2020کے موقع پر جن فوجی اہلکاروں کو آنریری کمیشن سے نوازا گیا ہے ان کی فہرست اس ای۔ میل کے ساتھ منسلک ہے۔
نوٹ:۔یوم آزادی2020 کے موقع پر جن امیدواروں کو آنریری کیپٹن اور آنریری لیفٹننٹ کا اعزاز بخشا گیا ان کی فہرست تیار کرنے میں ہر طرح کی احتیاط برتی گئی ہے۔ لیکن اس فہرست کو ہی آنریری کمیشن کا دعوی کرنے کے لئے ایک اتھارٹی نہ سمجھا جائے۔ آنریری کمیشن کے اعزاز سے متعلق حتمی اتھارٹی بھارت کا مسودہ گزٹ نوٹی فکیشن ہے جو کہ متعلقہ ریکارڈ ، دفاتر یا ہیڈ کوارٹر کمانڈ ز سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
Attached file
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
(14-08-2020)
U- 4522
(Release ID: 1645862)
Visitor Counter : 197