وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے رکشا بندھن کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 AUG 2020 9:00AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 3 اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا،
‘‘رکشا بندھن کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو بہت بہت نیک خواہشات’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
U-4306
(ریلیز آئی ڈی: 1643115)
وزیٹر کاؤنٹر : 190
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam