شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پیرول رپورٹنگ- روزگار کے باضابطہ امکانات

Posted On: 25 JUN 2020 2:10PM by PIB Delhi

نئی دہلی،25 جون،         اعداد وشمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت سے وابستہ نیشنل اسٹیٹسٹکل آفس (این ایس او) نے ستمبر 2017 سے اپریل 2020 کی مدت کے دوران ملک میں روزگار کے منظر  کے بارے میں  ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے۔یہ پریس نوٹ مختلف پہلوؤں میں ہونے والی ترقی کا اندازہ لگانے کے لیے منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کے ساتھ فراہم انتظامیہ رپورٹ پر مبنی ہے۔تفصیلی نوٹ جدول میں دیا گیا ہے۔

تفصیلی نوٹ جدول میں میں دیا گیا ہے۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا

U:3521


(Release ID: 1634401)