ریلوے کی وزارت
انڈین ریلویزمستقل ٹائم ٹیبل والی ریل گاڑیوں کے لئے 14 اپریل 2020 کو یا اس سے قبل بک کرائے جانے والے تمام ٹکٹوں کی پوری رقم واپس کرے گا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUN 2020 6:29PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 23 جون 2020، ریلوے کی وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ مستقل ٹائم ٹیبل والی ریل گاڑیوں کے لئے 14 اپریل 2020 کو یا اس سے قبل بک کرائے جانے والے تمام ٹرین ٹکٹ مسترد کئے جائیں گے اور اس سےقبل جاری خطوط میں مذکورہ رابطوں کے مطابق پوری رقم واپس کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ا گ۔ن ا۔
(23-06-2020)
U- 3462
(ریلیز آئی ڈی: 1633828)
وزیٹر کاؤنٹر : 193