ارضیاتی سائنس کی وزارت

21جون2020 کو حلقے دار سورج گرہن، اتوار کے روز یعنی 31 جیسٹھ1942، شک سمبد(حلقے دار سورج گرہن بھارت میں دیکھا جاسکے گا


بھارت کے شمالی حصے کے کچھ مقامات (راجستھان، ہریانہ اور اتراکھنڈ کے بعض حصوں میں) صبح  کے وقت حلقے دار سورج گرہن نظر آئے گا، جبکہ ملک کے بقیہ حصوں میں جزوی سورج گرہن نظر آئے گا

Posted On: 16 JUN 2020 12:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،16جون2020:   21 جون 2020، (شک سمبد1942) کو حلقے دار سورج گرہن نظر آئے گا۔بھارت میں ملک کے جنوبی حصے کے کچھ مقامات (راجستھان، ہریانہ، اور اترا کھنڈ کے بعض حصوں میں) تنگ حلقے دار گرہن صبح کے وقت نظر آئے گا، جبکہ ملک کے بقایا حصوں میں جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔جن علاقوں میں تنگ حلقے والا سورج گرہن نظر آئے گا، ان میں دہرادون، کروکشیتر، چمولی، جوشی مٹھ، سرسا۔ سورج گڑھ وغیرہ شامل ہیں۔ حلقے دار گرہن بھارت میں چاند کے ذریعے سورج کے درمیان آجانے سے واقع ہوگا اور 98.6 فیصد کے لحاظ سے نظر آئے گا۔ جزوی گرہن کی حالت میں چاند سورج کے درمیان میں آئے گا اور دہلی میں تقریباً 94 فیصد ، گوہاٹی میں 80 فیصد، پٹنہ میں 78 فیصد، سلچر میں 75 فیصد، کولکاتہ میں 66 فیصد، ممبئی میں 62 فیصد، بنگلور میں 37 فیصد، چنئی میں 34 فیصد، پورٹ بلیئر میں 28 فیصد واقع ہوگا۔

پورے کرہ ارض پر جزوی سورج گرہن کا آغاز بھارتی معیاری وقت کے مطابق 9 بج کر 16 منٹ پرہوگا۔ حلقے دار سورج گرہن بھارتی معیاری وقت کے مطابق 10 بج کر 19 منٹ پر لگے گا۔ یہ حلقے دار سورج گرہن 14.02منٹ پر ختم ہوگا اور جزوی سورج گرہن بھارتی معیاری وقت کے مطابق 15.04 منٹ پر ختم ہوگا۔

حلقے دار سورج گرہن کا راستہ کانگو، سوڈان، ایتھوپیا، یمن، سعودی عرب، عمان، پاکستان سمیت بھارت اور چین کے شمالی  حصے سے ہوکر گزرے گا۔چاند کے درمیان میں آجانے سے جزوی سورج گرہن لگتا ہے، جو افریقہ (مغربی اور جنوبی حصے کو چھوڑ کر)جنوب سے مشرقی یوروپ، ایشیاء(شمال اور مشرق روس کو چھوڑ کر)اور آسٹریلیا کے شمالی حصوں میں نظر آئے گا۔

سورج گرہن اماوسیا کے دن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے، جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے اور یہ تینوں اجرام  فلکی ایک سیدھے خط میں ہوتے ہیں۔ حلقے دار سورج گرہن اس وقت نمو پذیر ہوتا ہے، جب چاند کا زاویہ یا دائرہ سورج کے زاویے کے دائرے  کے مقابلے میں چھوٹگا ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں چاند کلی طورپر سورج پر سایہ فگن نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے سورج گرہن حلقے دار نظر آتا ہے۔

گرہن لگے ہوئے حالت میں سورج کی جانب کھلی آنکھوں سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ اگر سورج کے بیشتر حصے کو بھی چاند ڈھک  لیں یا اس پر سایہ فگن ہو جائے تب بھی کسوف کی حالت میں سورج کی جانب  نظر نہ اٹھائیں، کیونکہ اس کرنے پر آنکھوں کو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے، یعنی بصارت جاسکتا ہے۔

بھارت کے  کچھ مقامات کی مقامی صورتحال کی ایک جدول یا گوشوارہ ریڈی ریفرنس کے طورپر علیحدہ سے منسلک کی جارہی ہے:

جون 2020 کو حلقے دار سورج گرہن 21

بھارت کے چند مقامات سے نظر آنے والا سورج گرہن اور اس کے مختلف مراحل

مقامات

جزوی سورج گرہن شروع ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

حلقے دار سورج گرہن کا مرحلہ سورج ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق

گرہن بھارتی معیاری وقت کے مطابق

شدت

زیادہ سے زیادہ سایہ فگن ہونے کی کیفیت

حلقے دار مرحلہ ختم ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

جزوی سورج گرہن ختم ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

گرہن کی مدت

 

h m

h m

h m

   

h m

h m

h m

اگرتلہ

10 56.0

- -

12 45.1

0.771

71.1%

- -

14 23.6

3 28

احمد آباد

10 04.0

- -

11 42.2

0.823

77.4%

- -

13 32.2

3 28

آیزوال

11 00.9

- -

12 49.8

0.770

70.9%

- -

14 26.7

3 26

الہ آباد

10 27.6

- -

12 13.6

0.831

78.4%

- -

14 00.6

3 33

امرتسر

10 20.0

- -

11 57.7

0.935

91.5%

- -

13 41.6

3 22

بنگلور

10 13.2

- -

11 47.6

0.473

36.5%

- -

13 31.5

3 18

بھاگلپور

10 42.4

- -

12 30.9

0.811

76.0%

- -

14 13.8

3 31

بھوپال

10 14.7

- -

11 57.4

0.789

73.2%

- -

13 47.0

3 32

بھوبنیشور

10 38.3

- -

12 26.1

0.655

57.0%

- -

14 09.7

3 31

چمولی

10 27.1

12 08.7

12 09.1

0.997

98.6%

12 09.4

13 53.7

3 27

چنڈی گڑھ

10 24.4

- -

12 04.5

0.965

95.4%

- -

13 48.7

3 24

چنئی

10 22.0

- -

11 58.5

0.453

34.4%

- -

13 40.8

3 19

کوچن

10 11.0

- -

11 38.9

0.396

28.4%

- -

13 17.7

3 07

کوچ بہار

10 50.5

- -

12 39.0

0.846

80.3%

- -

14 19.2

3 29

دارجلنگ

10 47.2

- -

12 35.2

0.868

83.1%

- -

14 16.3

3 29

دہرادون

10 24.2

12 05.0

12 05.3

0.996

98.6%

12 05.6

13 50.4

3 26

دہلی

10 20.1

- -

12 01.6

0.952

93.7%

- -

13 48.4

3 28

ڈبروگڑھ

11 07.9

- -

12 54.7

0.896

86.5%

- -

14 29.1

3 21

دوارکا

9 56.6

- -

11 31.1

0.840

79.5%

- -

13 20.1

3 24

گاندھی نگر

10 04.3

- -

11 42.6

0.827

77.9%

- -

13 32.6

3 28

گنگ ٹوک

10 48.3

- -

12 36.2

0.877

84.2%

- -

14 17.0

3 28

گیا

10 36.2

- -

12 24.2

0.799

74.4%

- -

14 08.9

3 33

گواہاٹی

10 57.0

- -

12 45.5

0.842

79.8%

- -

14 23.6

3 27

ہری دوار

10 24.9

- -

12 06.0

0.990

98.6%

- -

13 50.8

3 26

ہزاری باغ

10 37.2

- -

12 25.4

0.774

71.4%

- -

14 09.9

3 33

حیدرآباد

10 15.0

- -

11 55.8

0.602

50.8%

- -

13 43.9

3 29

امپھال

11 04.6

- -

12 53.0

0.804

75.0%

- -

14 28.7

3 24

ایٹا نگر

11 03.5

- -

12 51.1

0.879

84.4%

- -

14 26.9

3 23

جے پور

10 14.8

- -

11 55.8

0.908

88.1%

- -

13 44.2

3 29

جالندھر

10 22.7

- -

12 01.0

0.931

91.0%

- -

13 44.5

3 22

جموں

10 21.7

- -

11 58.5

0.904

87.5%

- -

13 41.2

3 20

*موشی مٹھ

10 27.8

12 09.5

12 09.8

0.997

98.6%

12 10.2

13 54.3

3 27

کنّور

10 06.7

- -

11 37.5

0.461

35.2%

- -

13 20.4

3 14

کنیا کماری

10 17.7

- -

11 41.9

0.329

21.9%

- -

13 15.3

2 58

کوالور

10 19.2

- -

11 55.1

0.458

34.9%

- -

13 37.9

3 19

کوارتھی

10 00.3

- -

11 28.0

0.460

35.1%

- -

13 09.7

3 09

 

اس سے ظاہر ہوتا ہے ہے کہ یہاں حلقے دار سورج گرہن نظر نہیں آئے گا ۔ اس کی وجہ بعض مقامات پر جزوی گرہن نظر آئے گا

وہ مقامات جہاں حلقے دار سورج گرہن وقوع پذیر ہوگا

جون 2020 کو حلقے دار سورج گرہن 21

بھارت کے چند مقامات سے نظر آنے والا سورج گرہن اور اس کے مختلف مراحل

 

مقامات

جزوی گرہن شروع ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

حلقے دار مرحلہ شروع ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

گرہن کی کیفیت (بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

شدت

سایہ فگن ہونے کی زیادہ سے زیادہ مدت

حلقے دار مرحلہ ختم ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

جزوی گرہن ختم ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

گرہن کی مدت

 

h m

h m

h m

   

h m

h m

h m

کوہیما

11 05.3

- -

12 53.3

0.835

78.9%

- -

14 28.8

3 23

کولکاتہ

10 46.4

- -

12 35.5

0.725

65.5%

- -

14 17.0

3 31

کوزی کوڈے

10 08.4

- -

11 38.5

0.439

32.9%

- -

13 20.2

3 12

کروکشیتر

10 21.3

12 01.4

12 01.8

0.997

98.6%

12 02.1

13 47.4

3 26

لکھنؤ

10 26.8

- -

12 11.8

0.879

84.4%

- -

13 58.5

3 32

مدورئی

10 17.6

- -

11 46.5

0.377

26.6%

- -

13 24.3

3 07

منگلور

10 04.9

- -

11 37.1

0.498

39.1%

- -

13 21.8

3 17

ماؤنٹ آبو

10 05.9

- -

11 44.3

0.868

83.0%

- -

13 33.8

3 28

ممبئی

10 00.9

- -

11 37.5

0.697

62.1%

- -

13 27.5

3 27

میسور

10 10.7

- -

11 43.4

0.461

35.2%

- -

13 26.5

3 16

ناگپور

10 17.9

- -

12 01.6

0.711

63.7%

- -

13 50.7

3 33

ناشک

10 03.8

- -

11 42.0

0.720

64.8%

- -

13 32.3

3 29

پنجی

10 03.3

- -

11 38.8

0.589

49.3%

- -

13 26.9

3 24

پٹنہ

10 37.1

- -

12 24.9

0.825

77.7%

- -

14 09.3

3 32

پونڈیچری

10 21.7

- -

11 56.0

0.423

31.2%

- -

13 36.7

3 15

پورٹ بلیئر

11 15.6

- -

12 53.4

0.393

28.1%

- -

14 18.8

3 03

پونے

10 03.0

- -

11 40.5

0.675

59.5%

- -

13 30.3

3 27

پوری

10 38.3

- -

12 26.0

0.641

55.4%

- -

14 09.3

3 31

رائے پور

10 25.1

- -

12 10.9

0.699

62.3%

- -

13 58.4

3 33

راج کوٹ

9 59.6

- -

11 35.8

0.819

77.0%

- -

13 25.5

3 26

رانچی

10 36.8

- -

12 25.0

0.753

68.8%

- -

14 09.6

3 33

سمبل پور

10 32.2

- -

12 19.6

0.697

62.1%

- -

14 05.3

3 33

شیلانگ

10 58.0

- -

12 46.6

0.826

77.8%

- -

14 24.5

3 27

شملا

10 23.5

- -

12 03.4

0.967

95.6%

- -

13 47.9

3 24

سلچر

11 01.0

- -

12 49.7

0.803

74.9%

- -

14 26.6

3 26

سلی گوڑی

10 47.3

- -

12 35.5

0.856

81.6%

- -

14 16.7

3 29

سرسا

10 16.9

11 55.9

11 56.1

0.996

98.6%

11 56.6

13 42.3

3 25

سری نگر

10 24.2

- -

11 59.7

0.861

82.2%

- -

13 40.6

3 16

سورت گڑھ

10 14.5

11 52.5

11 52.9

0.998

98.6%

11 53.3

13 39.2

3 25

تھروونتھا پورم

10 15.1

- -

11 40.0

0.346

23.5%

- -

13 14.9

3 00

اُدے پور

10 07.8

- -

11 47.2

0.858

81.8%

- -

13 36.8

3 29

اُجین

10 10.9

- -

11 52.1

0.798

74.3%

- -

13 42.2

3 31

وڈودرا

10 04.6

- -

11 43.2

0.795

73.9%

- -

13 33.5

3 29

وارانسی

10 31.0

- -

12 17.8

0.821

77.2%

- -

14 04.0

3 33

 

اس سے ظاہر ہوتا ہے ہے کہ یہاں حلقے دار سورج گرہن نظر نہیں آئے گا ۔ اس کی وجہ بعض مقامات پر جزوی گرہن نظر آئے گا

وہ مقامات جہاں حلقے دار سورج گرہن وقوع پذیر ہوگا

جون 2020 کو حلقے دار سورج گرہن 21

بھارت کے چند مقامات سے نظر آنے والا سورج گرہن اور اس کے مختلف مراحل

مقامات

حلقے دار سورج گرہن شروع ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

سورج گرہن (بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

سایہ فگن ہونے کی زیادہ سے زیادہ مدت(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

حلقے دار مرحلہ ختم ہوتا ہے(بھارتی معیاری وقت کے مطابق)

حلقے دار سورج گرہن کی مدت

 

h m

h m

 

h m

m s

چمولی

12 08.7

12 09.1

98.6%

12 09.4

0 38

دہرادون

12 05.0

12 05.3

98.6%

12 05.6

0 31

جوشی مٹھ

12 09.5

12 09.8

98.6%

12 10.2

0 39

کروکشیتر

12 01.4

12 01.8

98.6%

12 02.1

0 39

سرسا

11 55.9

11 56.1

98.6%

11 56.4

0 36

سورت گڑھ

11 52.5

11 52.9

98.6%

11 53.3

0 45

 

 

********

م ن۔ ن ع

 (U: 3306)



(Release ID: 1631881) Visitor Counter : 226