سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

ڈی ایس ٹی سکریٹری نے ایس ٹی آئی پی 2020 کی سکریٹریٹ ٹیم کے ساتھ بات چیت کی


معلومات پیدا کرنے اور کسی میں معلومات کی کھپت کے نظام کے درمیان بہت زیادہ رابطہ ہے۔ انہیں پالیسیوں میں مربوط کیا جانا چاہئے: پروفیسر آشوتوش شرما

Posted On: 10 JUN 2020 7:32PM by PIB Delhi

سائنس اور ٹکنالوجی کے محکمے (ڈی ایس ٹی) کے سکریٹری پروفیسر آشوتوش شرما نے ایس ٹی آئی پی 2020 سکریٹریٹ کے ساتھ بات چیت کی، جس میں پالیسی فیلوز، ڈی ایس ٹی اہلکاروں اور پی ایس اے کے افسران شامل ہیں۔ یہ افسران ایس ٹی آئی پی 2020 تشکیل کے عمل میں شامل رہے ہیں، جو اپنی سفارشات کے لئے تھینک ٹینک میں میٹنگ ومعلومات تیارکرنے اور معلومات کی کھپت نظام کے بیچ میں مذاکرات اور پالیسی سازی کے عمل میں مختلف شعبوں کے درمیان رابطے اور اے آئی جیسے ابھرتے ہوئے شعبوں کے بیچ رابطے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں۔

ٹی آئی ایف اے سی جیسے موجودہ بہت سے معلومات پولس وپالیسی ریسرچ کے سینٹروں وسی آئی آئی، ایف آئی سی سی (فکی) جیسے صنعتی اداروں نے سائنس پالیسی سے متعلق کئی امور کے بارے میں پہلے ہی مطالعہ اور غور وفکر کیا ہے اور ہم ان سے ایسی سفارشات طلب کرسکتے ہیں جن پر بہت زیادہ غور کیاگیا ہے۔ اس کے علاوہ سائنس 21 تھیٹمیک گروپ میں شامل کئے گئے کئی شعبوں کو شامل کرتا ہے۔بات چیت کے اجلاس کے دوران پروفیسر شرما نے کہا کہ مختلف سیکٹروں ومصنوعی ذہانت ومشین کے سیکھنے کو انٹم کمپیوٹنگ اور روایتی سیکٹروں جیسے سائنس کے نئے اور ابھرتے ہوئے شعبوں کے درمیان رابطے ہیں۔ اس کے علاوہ نالیج جنریشن اور معلومات کی کھپت نظام کے درمیان بہت زیادہ بین رابطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پالیسیوں میں مربوط کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے ان نوجوان پالیسی فیلوز کی حوصلہ افزائی کی جو پالیسی کی تشکیل کے عمل میں کلیدی رول ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تجربے کار لوگوں کی عقلمندی اور دانائی کے ساتھ ان کی توانائی اور جوش کے عمل کو جامع اور کامیاب بنائے گی۔

حکومت ہند کے پرنسپل سائنسی مشیر کے دفتر اور سائنس وٹکنالوجی کے محکمے (ڈی ایس ٹی) نے ایک نئی قومی سائنس، ٹکنالوجی اور اختراعی پالیسی (ایس ٹی آئی پی 2020)کی تشکیل کے لئے ایک غیر مرکزیت والے اور ایک جامع عمل شروع کیا ہے۔

ایس ٹی آئی پی 2020 کی تشکیل کے عمل کو اس میں گہرائی سے جڑے 4 ٹریکوں میں نظم کیاگیا ہے۔ ٹریک ون سائنس پالیسی فارم کے ذریعے ایک زبردست عوامی اور ماہرین کے مشورے کے عمل کو شامل کرتا ہے۔ یہ فورم پالیسی ڈرافٹنگ عمل کے دوران اور بعد میں عوامی اور ماہرین کے پولز سے معلومات جمع کرنے کے لئے ایک ڈیڈیکیٹیڈ پلیٹ فارم ہے۔ ٹریکII میں پالیسی کی ڈرافٹنگ کے عمل میں ثبوت پر مبنی باخبر سفارشات کا بندوبست کرنے کے لئے ماہرین کے ذریعے فراہم کردہ اہم مشورے شامل ہیں۔ اس مقصد کے لئے 21 توجہ پر مبنی تھیمیٹک گروپ تشکیل دیے گئے ہیں۔ ٹریک III وزارتوں اور ریاستوں کے مشورے شامل کرتا ہے، جبکہ ٹریک IV اعلیٰ سطح کے کثیر مقصدی شراکت داروں کا مشورہ شامل کرتا ہے۔

مختلف ٹریکس پر مشورے کا عمل پہلے ہی شروع ہوچکا ہے اور یہ متوازی انداز میں چل رہا ہے۔ ٹریک II تھیمیٹک گروپ (ٹی جی) مشورہ معلوماتی اجلاس کے سلسلے کے ساتھ شروع ہوا تھا اور ٹریک ون ماہرین کے ساتھ ساتھ عوام سے مشورے حاصل کرنےکے لئے جلد شروع ہورہا ہے۔

ڈی ایس ٹی-ایس ٹی آئی پالیسی فیلوز کے ایک کاڈر کے ساتھ ان ہاؤس پالیسی نالیج اور ڈاٹا سپورٹ یونٹ کے ساتھ ڈی ایس ٹی (ٹکنالوجی بھون) میں ایک سکریٹریٹ قائم کیاگیا ہے تاکہ پورٹل اور چاروں ٹریکس کے درمیان رابطہ کیا جاسکے۔

ڈی ایس ٹی کی پالیسی کوآرڈینیشن اور پروگرام نگرانی ڈویژن کے سربراہ ڈاکٹر اکھلیش گپتا نے بات چیت کے اجلاس کےد وران ڈی ایس ٹی -ایس ٹی آئی کے پالیسی فیلوز، ڈی ایس ٹی کے اہلکاروں اور پی ایس اے کے دفتر کے افسروں کی موجودگی میں پالیسی تشکیل کے عمل کو پیش کرتے ہوئے اسے سائنسی محکموں، وزارتوں، ایجنسیوں، سماجی، اقتصادی وزارتوں، محکموں، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں تک پہنچایا۔ یہ بات چیت  ایسی ٹی آئی پی 2020 کی تشکیل کے عمل کے مختلف ٹریکوں کے آغاز کے لئے کارروائی کا ایک منصوبہ تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

...........................

 

م ن، ح ا، ع ر

11-06-2020

U-3196



(Release ID: 1631042) Visitor Counter : 158