صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کے بارے میں تازہ ترین معلومات
صحتیابی کی شرح بڑھ کر 47.76 فیصد ہوگئی
Posted On:
31 MAY 2020 3:15PM by PIB Delhi
نئی دہلی،31 مئی، 2020، بتدریج احتیاطی اور سرگرم حکمت عملی کے ذریعے بھارت سرکار کووڈ-19 کی روک تھام ، اسے پھیلنے سے روکنے اور بندوبست کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مل کر بہت سے اقدامات کر رہی ہے۔ ان اقدامات کا باقاعدہ طور پر اعلیٰ ترین سطح پر جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4614 مریضوں ٹھیک ہوچکے ہیں۔ کل ملاکر 86983 لوگ ٹھیک ہوچکے ہیں۔ اس طرح صحتیابی کی شرح 47.76 فیصد ہوگئی ہے۔ آج کی تاریخ میں سرگرم طبی نگرانی میں 89995 کیس موجود ہیں۔
کووڈ-19 سے متعلق تکنیکی معاملات ، رہنما خطوط اور ایڈوائزری کے سلسلے میں مصدقہ اور تازہ ترین معلومات کے لیے visit: https://www.mohfw.gov.in/ اور @MoHFW_INDIA . کو باقاعدہ دیکھتے رہئے۔
کووڈ-19 کے بارےمیں تکنیکی سوالاتtechnicalquery.covid19[at]gov[dot]in پر بھیجے جاسکتے ہیں اور دیگر سوالاتncov2019[at]gov[dot]in اور @CovidIndiaSeva . پر بھیجے جاسکتے ہیں۔
کووڈ-19 کے بارےمیں کوئی بھی سوال کرنے کے لیے صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی وزارت کے ہیلپ لائن نمبر +91-11-23978046 یا 1075(ٹول فری) پر رابطہ قائم کریں۔ کووڈ-19 کے بارےمیں ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ہیلپ لائن نمبروں کی فہرست https://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf . پر بھی دستیاب ہے۔
****************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:2930
(Release ID: 1628302)
Visitor Counter : 172
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam