صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ ہند نے نیلم سنجیو ریڈی کی پیدائش کی سالگرہ پر


انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 MAY 2020 2:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 19 ؍مئی، 2020،صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج (19؍مئی 2020)، کو راشٹر پتی بھون میں، سابق صدر جمہوریہ ہندجناب نیلم سنجیو ریڈی کی پیدائش کی سالگرہ پر، انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اِس موقع پر صدرجمہوریہ ہند نے جناب نیلم سنجیو ریڈی کی پورٹریٹ  پرگلہائے عقیدت نذر کئے۔

PREZ NEELAM.jpg

 

م ن۔ک ا۔

U- 2634


(Release ID: 1625100) Visitor Counter : 132