وزارت خزانہ

آٹھ اعشاریہ دو سات فیصد جی ایس 2020 کی ادائیگی - اخباری اعلامیے کا اجرا

Posted On: 13 MAY 2020 6:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی،13 مئی، 2020،    سرکاری تمسکات کی ادائیگی مندرجہ ذیل تفصیلات کے مطابق کی جانی ہیں۔

ٹیبل: 9جون 2020 کو قابل ادائیگی جی او ایل سکیورٹی کی تفصیلات

نمبر شمار

سکیورٹی کا نام

ادائیگی کی مقررہ تاریخ

ادائیگی کی موثر تاریخ

ادائیگی کی مقررہ تاریخ سے کوئی سود لاگو نہیں ہوگا

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

1۔

8.27فیصد جی ایس 2020

09،جون 2020

(منگل)

09،جون 2020

(منگل)

09،جون 2020

(منگل)

‘8.27فیصد گورنمنٹ سکیورٹی 2020’ کی بقایا رقم ادائیگی کی موثر تاریخ کو قابل ادائیگی ہوگی جس کا اندراج متذکرہ بالا ٹیبل کے کالم 4 میں کیا گیا ہے۔ اگر کسی ریاستی حکومت کی طرف سے نیگوشیئبل انسٹومینٹس ایکٹ 1881 کے تحت اس دن چھٹی کا اعلان کردیا جاتا ہے  تو اس ریاست میں ادائیگی کرنے والے دفاتر قرضوں کو اس سے ایک دن پہلے کے کام کے دن میں ادا کریں گے۔

گورنمنٹ سکیورٹیز ریگولیشنز 2007 کے  ذیلی ضابطوں24(2) اور 24(3) کے مطابق گورنمنٹ سکیورٹی رکھنے والے کی میچورٹی ہونے پر اس کی ادائیگی ذیلی عام کھاتے یا کانسٹی چوئینٹ سبسیڈیئری عام کھاتے یا اسٹاک سرٹیفکیٹ پے آرڈر کے ذریعے بنایا جائے گا جس میں متعلقہ شخص کے  بین کھاتے کی تفصیلات یا کسی ایسے بینک  میں جہاں الیکٹرانک طریقے پر ادائیگی کی جاتی ہو کریڈٹ ٹو اکاؤنٹ کے ذریعے کی جائے گی۔اس مقصد کے لیے سکیورٹیز کی ادائیگی کے سلسلے میں اس کا اصل مالک یا اس کے ذریعے بنایا گیا مالک اپنے بینک کھاتے کی متعلقہ تفصیلات کافی پہلے پیش کرے گا۔ ا لبتہ بینک کھاتے کی تفصیلات کی عدم موجودگی میں / جو کہ الیکٹرانک طریقے سے رقم حاصل کرنے کے لیے ضروری مقررہ وقت پر قرضے کی ادائیگی میں آسانی پیدا کرنے کی خاطر تمسکات رکھنے والا اپنے تمسکات کو پوری طرح مکمل کرکے کسی پبلک ڈیک آفس، خزانے/ ذیلی خزانے یا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی کسی شاخ میں جمع کرائے گا۔ اور یہ کام رقم کی ادائیگی سے 20 دن پہلے کیا جانا چاہئے۔

 رقم حاصل کرنے کے بارے میں تفصیلات کا طریقہ کار ادائیگی کرنے والے متذکرہ بالات کسی دفتر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا

U:2503


(Release ID: 1623787) Visitor Counter : 182