وزارت خزانہ

ایچ ون کی بقیہ مدت کےلیے مارکیٹ کی اہل مورخہ سکیورٹی کے لیے نظر ثانی شدہ ایشوینس کیلنڈر

Posted On: 08 MAY 2020 6:06PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 8  مئی 2020  / حکومت ہند نے مرکزی حکومت کی نقد رقم کی صورتحال  اور اس سے متعلق ضرورتوں کا جائزہ لینے کے بعد بھارتی ریزرو بینک کے ساتھ صلاح مشورہ کرتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے پہلے نصف کے بقیہ حصے (11 مئی سے 30 ستمبر 2020) کے لیے مورخہ سرکاری سکیورٹیزجاری کرنے کے لیے عندیہ کیلنڈر میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔  نظر ثانی شدہ ایشوینس کیلنڈر مندجہ ذیل ہے:

حکومت ہند کی مورخہ سیکیورٹیز جاری کرنے کے لے نظر ثانی شدہ کیلنڈر

(11 مئی 2020 سے 30 ستمبر 2020)

نمبر شمار

نیلامی کا ہفتہ

رقم

(کروڑ روپے میں)

سکیورٹی کے حساب سے مختص

1

11 مئی – 15 مئی

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے  5سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے  14سال کی سیکیورٹی
  1.  7,000 کروڑ روپے کےلیے  30سال کی سیکیورٹی

2

18 مئی – 22 مئی 2020

30,000

  1.  3,000 کروڑ روپے کے لیے  2سال کی سیکیورٹی
  1.  18,000 کروڑ روپے کے لیے  10سال کی سیکیورٹی
  1.  5,000 کروڑ روپے کے لیے  40سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے کے لیے فلوٹنگ ریٹ باند

3

25 مئی – 29 مئی 2020

30,000

  1.  12,000 کروڑ روپے کے لیے  5سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے  14سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے  30سال کی سیکیورٹی

4

01 مئی – 05 مئی 2020

30,000

  1.  3,000 کروڑ روپے کے لیے  2سال کی سیکیورٹی
  1.  18,000 کروڑ روپے کے لیے 10سال کی سیکیورٹی
  1.  5,000 کروڑ روپ کے لیے 40سال کی سیکیورٹی
  1.  4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

5

08 جون – 12 جون 2020

30,000

  1.  12,000 کروڑ روپے کے لیے 5سال کی سیکیورٹی
  1.  11,000 کروڑ روپے کے لیے 14سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے  30سال کی سیکیورٹی

6

15 جون – 19 جون 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1.  18,000 کروڑ روپے کےلیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1.  5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

7

22 جون – 26 جون 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے 14 سال کی سیکیورٹی
  1. 30,000 کروڑ روپے کے لیے 7 سال کی سیکیورٹی

8

29 جون – 03 جولائی 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 18,000 کروڑ روپے کے لیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

9

06 جولائی – 10 جولائی 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 14,000 کروڑ روپے کے لیے 14سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے 30 سال کی سیکیورٹی

10

13 جولائی – 17 جولائی 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 10,000 کروڑ روپے کے لیے 18 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

11

20 جولائی – 24 جولائی 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے 14 سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے 30 سال کی سیکیورٹی

12

27 جولائی – 31 جولائی 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 18,000 کروڑ روپے کے لیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

13

3 اگست – 7 اگست 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے 14 سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے 30 سال کی سیکیورٹی

14

10 اگست – 14 اگست 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 18,000 کروڑ روپے کے لیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے کے لیے فلوٹنگ ریٹس بانڈ

15

17 اگست – 21 اگست 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے 14 سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے 30 سال کی سیکیورٹی

16

24 اگست – 28 اگست 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 18,000 کروڑ روپے کے لیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

17

31 اگست – 4 ستمبر 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے 14 سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے 30 سال کی سیکیورٹی

18

7 ستمبر – 11 ستمبر 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 18,000 کروڑ روپے کے لیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

19

14 ستمبر – 18 ستمبر 2020

30,000

  1. 12,000 کروڑ روپے کے لیے 5 سال کی سیکیورٹی
  1. 11,000 کروڑ روپے کے لیے 14سال کی سیکیورٹی
  1. 7,000 کروڑ روپے کے لیے 30 سال کی سیکیورٹی

20

21 ستمبر – 25 ستمبر 2020

30,000

  1. 3,000 کروڑ روپے کے لیے 2 سال کی سیکیورٹی
  1. 18,000 کروڑ روپے کے لیے 10 سال کی سیکیورٹی
  1. 5,000 کروڑ روپے کے لیے 40 سال کی سیکیورٹی
  1. 4,000 کروڑ روپے  کے لیے فلوٹنگ ریٹ بانڈس

کل میزان :

6,00,000

 کیلنڈر میں شامل کی گئیں سبھی نیلامیوں میں غیر مقالہ جاتی بولیوں کی اسکیم کی سہولت رکھی گئی ہے، جس کے تحت نوٹیفکیشن میں دی گئی رقم کا پانچ فیصد حصہ خردہ شعبوں کے مخصوص سرمایہ کاروں کے لیے ریزرو رہے گا۔

ماضی کی طرح بھارتی ریزرو بینک نے حکومت ہند کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ مندرجہ بالا کیلنڈر میں ترمیم کرنے کے لیے لچکدار رویہ جاری رکھے گا یہ ترمیمات نوٹیفائیڈ رقم اجرأ کی مدت ، میچیورٹی وغیرہ کے حوالے سے کی جائے گی جس نے نان اسٹینڈرڈ میچوریٹی اور فلوٹنگ ریٹ بانڈس (ایف آر بی)  شامل ہیں۔ اگر حالات کا تقاضہ ہوا تو کیلنڈر میں تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے۔ حالات کے تقاضے میں چھٹیوں میں مداخلت جیسی وضوحات بھی شامل ہیں۔ اس طرح کی تبدیلیوں کے بارے میں پریس ریلیز کے ذریعے معلومات فراہم کر دی جائے گی۔

بھارتیہ ریزرو بینک نے حکومت ہند کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد یہ حق  اپنے پاس رکھا ہے کہ وہ مندرجہ بالا سکیورتی میں سے کسی ایک یا اس سے زیادہ کے لئے دو -  دو ہزار کروڑ روپے  تک کا  اضافی سبسکرپشن برقرار رکھنے کے لیے گرین –شو متبادل کا استعمال کرے۔

بھارتیہ ریزرو بینک  مہینے کے ہر تیسرے پیر کو نیلامی کے ذریعے سکیورٹیز کے سویچ  منعقد کرائے گا۔ اگر تیسرے پیر کو چھٹی ہے تو سویچ نیلامی مہینے کے چوتھے پیر کو کرائی جائے گی۔

بی ای  21-2020 کے مطابق  مالی سال 21-2020 میں مارکیٹ کا تخمینہ قرض 7 لاکھ 80000 کروڑ روپے  کے بجائے 12 لاکھ کروڑ روپے ہوگا۔  قرضوں میں مندرجہ بالا نظر ثانی ، کووڈ – 19 وبا کی وجہ سے ضروری ہو گئی تھی۔

مورخہ سکیورٹیز کی نیلامی F.No.4(2)–W&M/2018 ، مورخہ 27 مارچ 2018 حکومت ہند کی طرف سے جاری،  مندرجہ ذیل  طلاع نامے میں دی گئی شرائط پر منحصر ہوگی۔ جیسا کہ وقتاً فوقتاً ترمیم کی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔           

م ن ۔ ا س۔ ت ح ۔

U - 2431

(Release ID: 1623062) Visitor Counter : 165