صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

آنجہانی گیانی ذیل سنگھ کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر صدرجمہوریہ ہند نے


گلہائے عقیدت نذر کئے

Posted On: 05 MAY 2020 7:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 5 ؍مئی، 2020،صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدجمہوریہ ہندآنجہانی  گیانی ذیل سنگھ کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کےموقع پر آج (5؍مئی 2020)، کوراشٹرپتی بھون میں اُنہیں گلہائے عقیدت نذر کئے۔ صدر جمہوریہ ہند نےآنجہانی  گیانی ذیل سنگھ کی پورٹریٹ کے روبرو خراج عقیدت پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

م ن۔ک ا۔

U- 2308

                      



(Release ID: 1621423) Visitor Counter : 111