وزارت دفاع

ہندستانی فضائیہ کے ڈونیئر طیارے کے ساتھ ہوا معمولی حادثہ

Posted On: 30 APR 2020 7:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 اپریل 2020/    30 اپریل 2020  کو ایک ڈونیئر طیارے کی پالیم ایئرپورٹ سے ریگولر  پرواز  کا منصوبہ تھا۔  ٹیک آف کی شروعات کرنے کے دوران طیارے کے ٹائر سے ہوا نکلنے کا احساس ہوا ۔ طیارے کے پائلٹ نے ٹیک آف  اور طیارے  کو روک دینے کا فوری فیصلہ لیا۔ بروقت صحیح  فیصلے سے طیارہ اور طیارے  کے عملے کےممبران محفوظ ہیں اور  کسی بھی طرح کا کوئی بھی نقصان نہیں ہوا ہے۔ طیارے کو ہندستانی فضائیہ کی تکنیکی ٹیم نے فوراً  ہی رن وے سے ہٹالیا۔

 

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-2169



(Release ID: 1619922) Visitor Counter : 81