شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پے رول رپورٹنگ-ایک رسمی روزگار تناظر

Posted On: 24 APR 2020 12:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،24؍اپریل2020: اعدادو شمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت دی نیشنل اسٹیٹسکل آفس(این ایس او) نے ستمبر 2017 سے فروری 2020 کی مدت کے دوران احاطہ کرتے ہوئے ملک کی روزگار کیفیت کے سلسلے میں ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے۔ یہ پریس نوٹ ان انتظامی ریکارڈو ں پر مبنی ہے، جو منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کے تحت دستیاب ہیں اور جن سے مخصوص زاویوں کے تحت پیش رفت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔

بھارت میں پے رول رپورٹنگ کے سلسلے میں ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

 

*************

 

م ن۔ ن ع

 (U: 2012)



(Release ID: 1617788) Visitor Counter : 115