وزارت خزانہ

سرکاری مالی بلوں کے اجرا کا نظر ثانی شدہ نظام الاوقات


(جون 2020 سے ختم ہونے والی سہ ماہی کی باقی ماندہ مدت کے لئے)

Posted On: 17 APR 2020 9:16PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،17,- اپریل 2020/بھارت سرکار کی  نقدی کی  صورتحال  کا جائزہ لینے کے بعد حکومت نے  ریزروبینک آف انڈیا کے مشورے سے  جون 2020 کوختم ہونے والی  سہ ماہی کی  باقی ماندہ  مدت کے لئے  مالی  بلوں کے اجرا   سے متعلق  نظر ثانی شدہ رقمیں  مشتہر  کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

*کروڑ میں

مالی سال 21-2021 کی سہ ماہی کی   باقی ماندہ   کے لئے مالی بلوں  کانظر ثانی شدہ نظام الاوقات

(17 اپریل  2020 سے 30 جون 2020 تک)

(`Crore)

اجرا کی تاریخ

91 دن

182 دن

364 Days

Total

22 اپریل 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

29 اپریل, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

06 اپریل, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

13 مئی, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

20 مئی, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

27 مئی, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

03 جون, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

10 جون, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

17 جون, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

24 جون, 2020

15,000

16,000

14,000

45,000

میزان

150,000

160,000

140,000

450,000

 

بھارت سرکار /ریزروبینک آف انڈیا مالی بلوں کے اجرا کے لئے مشتہر شدہ  رقموں  میں تبدیلی کے سلسلہ میں  لچکدار  رویہ اپنانے کا سلسلہ  جاری رکھیں گے۔  اس کا انحصار  مارکیٹ کے حالات   اور دیگر  متعلقہ امور  کے تعلق سے  سرکار کی ضرورتوں پر ہوگا۔   اس طرح اگر حالات  کا تقاضہ ہوا   تو  نظام الاوقات میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ اس   تقاضے میں بیچ میں آنے والی چھٹیاں شامل ہیں۔  اس طرح  کی کوئی تبدیلی ہونے کی صورت میں   باقاعدہ   اخباری ریلیز کے ذریعہ  اطلاع فراہم کی جائے گی۔

مالی بلوں کا اجرا عام نوٹی فکیشن نمبر F.No.4(2)–W&M/2018 مجریہ  27 مارچ 2018  میں دی گئی   شرائط کے مطابق ہوگا۔

یہ نوٹی فکیشن   بھارت سرکار نے جاری کیا تھا اور اس میں وقتاً فوقتاً تبدیلی کی گئی ہے۔

 

م ن۔ ج۔ ج

Uno-1815



(Release ID: 1615822) Visitor Counter : 89


Read this release in: English , Hindi , Gujarati , Tamil