شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

دیہی ، شہری اورمشترکہ شکل میں ماہ مارچ 2020کے لئے 2012=100کی بنیاد پر صارفین قیمت عدداشاریہ

Posted On: 13 APR 2020 5:30PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے قومی ادارے (سی ایس او) اس پریس نوٹ میں 2012=100تک کی بنیاد پر ماہ  مارچ 2020 کے لئے (عارضی) اور ماہ فروری 2020 کے لیے (حتمی)سی پی آئی (دیہی ، شہری اور مشترکہ )جاری کررہا ہے۔علاوہ ازیں کل ہند دیہی وشہری ومشترکہ کے لئے صارفین خوراک قیمت عدداشاریہ (سی ایف پی آئی) ماہ مارچ 2020 کے لئے بھی جاری کیا جارہا ہے۔

شماریات اور پروگراموں کی نفاذ کی وزارت کے تحت اعداد وشمار کے قومی ادارے (این ایس او) کے فیلڈ آپریشن ڈویزن کے ذریعے ایک یکساں ہفتہ واری روسٹر میں 1114 منتخب شہری بازاروں اور 1181 منتخب گاؤں سے قیمتوں کے اعداد وشمار اکٹھا کیے جاتے ہیں۔ این ایس او کے ذریعے اٹھاءے گیے احتیاطی اقدامات اور کووڈ 19 عالمی وبا کی روک تھام کے لیے حکومت ہند کے ذریعے اعلان کردہ ملک گیر لاک ڈاؤن کے پیش نظر صارفین قیمت عدد اشاریہ (پی پی آءی) کی قیمتوں کو اکٹھا کرنے کے لیے فیلڈ ورک 19 مارچ 2020 کی تاریخ سے موقوف کردیے گءے تھے اور تقریبا 66 فیصد قیمتوں سے متعلق کوٹیشن ہی موصول ہوءے تھے۔بقیہ قیمتوں کے کوٹیشن کے تجزیے کے لیے این ایس او نے بہترین اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ طریقہ کار کو اختیار کیا ہے۔ قومی اور ریاستی سطح پر جنرل پی پی آءی اور کل ہند سطح پرذیلی گروپوں ، گروپوں کے لیے سی پی  آءی  کے تخمینہ سے متعلق نامعلوم قیمتوں کے اعدادوشمار کے مجموعی افراد قابل قبول حدوں کے اندر ہیں۔ اسی کے مطابق کل ہند سطح پر ذیلی گروپوں، گروپوں جنرل سی پی آءی (دیہی،شہری اور مشترکہ)، سی ایف پی آءی (دیہی، شہری اور مشترکہ) اور ریاست وار جنرل سی پی آءی(دیہی ، شہری اور مشترکہ) جاری کیے جارے ہیں۔

کل ہند افراط زر کی شرح (پواءنٹ ٹوپواءنٹ کی بنیادپر یعنی گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں رواں سال یعنی مارچ 2019 کے مقابلے میں مارچ 2020 ) پر جاری کی جارہی ہے، جو عام اشاریے اور سی ایف سی آءی پر مبنی ہے۔ اس کے گوشوارے درج ذیل ہیں:

 

کل ہند افراط زرکی شرحیں(فیصد) جوسی پی آئی (جنرل ) اورسی ایف پی آئی پرمبنی ہیں :

عدد اشاریہ

مارچ 2020(عارضی )

فروری 2020ء(فائنل)

مارچ 2019

دیہی

شہری

مشترکہ.

دیہی

شہری

مشترکہ.

دیہی

شہری

مشترکہ.

سی پی آئی(جنرل)

6.09

5.66

5.91

6.67

6.57

6.58

1.80

4.10

2.86

سی ایف پی آئی

8.88

8.59

8.76

10.37

11.51

10.81

-1.46

3.47

0.30

 

نوٹ: عارضی۔ مشترکہ

عام اشاریے اور سی ایف پی آئی میں واقع ہونے والی ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل ہیں :

کل ہند سی پی آئی (عام ) میں رونما ہونے والی ماہانہ تبدیلی کا فیصد اور سی ایف پی آئی : فروری 2020 کے مقابلے مارچ 2020

عدد اشاریہ

شہری

دیہی

مشترکہ

عدد اشاریہ ویلیو

%تبدیلی

عدد اشاریہ ویلیو

%تبدیلی

عدد اشاریہ ویلیو

%تبدیلی

مارچ 2020

فروری 2020

مارچ 2020

فروری 2020

مارچ 2020

فروری 2020

سی پی آئی(جنرل)

149.8

150.4

-0.40

147.4

147.7

-0.20

148.7

149.1

-0.27

سی ایف پی آئی

147.1

149.0

-1.28

149.1

151.1

-1.32

147.8

149.7

-1.27

 

نوٹ: ماہ مارچ 2020ء کے اعدادوشمار عارضی ہیں۔

ماہ مارچ 2020ءکے لئے عارضی اشاریئے نیز ماہ فروری 2020ءکے لئے حتمی اعداد اشاریئے بھی کل ہند اور ریاستی ومرکز   کے لئے اس نوٹ کے ساتھ جاری کئے جارہے ہیں ۔ کل ہند عام (تمام گروپوں کے لئے )، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطحوں پر سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد برائے مارچ 2020برائے دیہی علاقہ ، شہری اور مشترکہ کا گوشوارہ ضمیمہ -1میں دیاگیاہے ۔ اشیاء کے اہم زمروں کے سلسلے میں افراط زرکی شرحیں ضمیمہ -2کے گوشوارے میں دی گئی ہیں ۔ دیہی ، شہری اور مشترکہ اعداد وشمار کے سلسلے میں ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے عام سی پی آئی کے اعداد وشمار ضمیمہ -3میں دیئے گئے ہیں ۔ ایسی بڑی اہم ریاستیں، جہاں 2011کی مردم شماری کے مطابق آبادی 50لاکھ سے زائد نفوس پرمشتمل ہے ، وہا ں کے لئے افراط زرکی شرحیں ضمیمہ -4میں دی گئی ہیں۔ ریاستی اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں، گروپ کے لحاظ سے سی پی آئی وزارت کی درج ذیل ویب سائٹ پردستیاب ہیں۔ www.mospi.gov.in

قیمتوں کے اعداد وشمار منتخبہ شہروں اور گاؤں سے این ایس او کے فیلڈ آپریشن ڈویژن کے ذریعہ جمع کئے گئے اور منتخب شہروں سے جمع کی گئیں قیمتوں سے متعلق اعداد وشمار نیشنل انفارمیٹکس سینٹرکے زیراہتمام فراہم کرائے جانے والے ویب پورٹل کے توسط سے حاصل ہوتے ہیں ۔

اجرا کی اگلی تاریخ : اپریل2020 کے لئے 12مئی 2020 (بروزمنگل) ہے۔

ضمیمہI

کل ہند صارفین قیمت عدداشاریہ

(بنیاد 2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

فروری-20 عدد اشاریہ (فائنل)

مارچ -2020عدد اشاریہ (عارضی)

اوزان

فروری-20 عدد اشاریہ (فائنل)

مارچ -2020عدد اشاریہ (عارضی)

اوزان

فروری-20 عدد اشاریہ (فائنل)

مارچ -2020عدد اشاریہ (عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج و مصنوعات

12.35

144.2

144.4

6.59

146.2

146.5

9.67

144.8

145.1

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

167.5

166.8

2.73

167.6

167.5

3.61

167.5

167.0

 

1.1.03

انڈے

0.49

150.9

147.6

0.36

153.1

148.9

0.43

151.8

148.1

 

1.1.04

دودھ سے تیار اشیاء

7.72

150.9

151.7

5.33

150.7

151.1

6.61

150.8

151.5

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

133.7

133.3

2.81

127.4

127.5

3.56

131.4

131.2

 

1.1.06

پھول

2.88

140.7

141.8

2.90

143.1

143.3

2.89

141.8

142.5

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

165.1

152.3

4.41

181.7

167.0

6.04

170.7

157.3

 

1.1.08

دالیں اور ان سے تیار اشیاءٍ

2.95

141.8

141.8

1.73

139.6

139.7

2.38

141.1

141.1

 

1.1.09

چینی اور مٹھائی

1.70

113.1

112.6

0.97

114.6

114.4

1.36

113.6

113.2

 

1.1.10

مصالحے

3.11

152.8

154.0

1.79

150.4

151.5

2.50

152.0

153.2

 

1.2.11

الکحل سے پاک مشروبات

1.37

140.1

140.1

1.13

131.5

131.9

1.26

136.5

136.7

 

1.1.12

تیار شدہ کھانے، ناشتے اور مٹھائیاں

5.56

159.2

160.0

5.54

159.0

159.1

5.55

159.1

159.6

1

 

خوراک اور مشروبات

54.18

149.8

148.2

36.29

151.7

150.1

45.86

150.5

148.9

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

3.26

169.4

170.5

1.36

172.0

173.3

2.38

170.1

171.2

 

3.1.01

ملبوسات

6.32

153.0

153.4

4.72

147.3

147.7

5.58

150.8

151.2

 

3.1.02

جوتے، چپل

1.04

147.5

147.6

0.85

133.5

133.8

0.95

141.7

141.9

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

7.36

152.3

152.5

5.57

145.2

145.6

6.53

149.5

149.8

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

154.8

155.3

10.07

154.8

155.3

5

 

ایندھن اور روشنی کا سامان

7.94

152.3

153.4

5.58

138.9

141.4

6.84

147.2

148.9

 

6.1.01

گھریلو اشیاء اور خدمات

3.75

151.8

151.5

3.87

140.4

140.8

3.80

146.4

146.4

 

6.1.02

صحت

6.83

156.2

156.7

4.81

144.4

145.0

5.89

151.7

152.3

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

136.0

135.8

9.73

125.2

124.6

8.59

130.3

129.9

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

1.37

150.4

151.2

2.04

137.7

137.9

1.68

143.2

143.7

 

6.1.05

تعلیم

3.46

161.9

161.2

5.62

152.2

152.5

4.46

156.2

156.1

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

4.25

143.4

145.1

3.47

143.5

145.3

3.89

143.4

145.2

6

 

متفرقات

27.26

148.4

148.6

29.53

138.4

138.7

28.32

143.6

143.8

عام عدد اشاریہ(سبھی گروپوں کے لئے)

100.00

150.4

149.8

100.00

147.7

147.4

100.00

149.1

148.7

صارفین خوراک قیمت عدد اشاریہ

47.25

149.0

147.1

29.62

151.1

149.1

39.06

149.7

147.8

 

نوٹ :

1۔ پرویزنل (عارضی)

2- سی ایف پی آئی :خوراک اور مشروبات گروپ میں شامل بارہ ذیلی گروپوں میں سے، سی ایف پی آئی غیر الکحل مشروبات اور تیار کھانے، اسکنیک اور مٹھائیاں وغیرہ چھوڑکر 10 ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔

 

3۔ ہاؤسنگ کے لئے سی پی آئی (دیہی) مرتب نہیں کیا گیاہے ۔

4-اوزان اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ گروپ وذیلی گروپوں کی موازنہ جاتی اہمیت کیاہے ،تاکہ کل ہند اشاریئے ریاست کے اشاریوں کی اوسط کے اوزان پر ترتیب کئے گئےہیں۔

ضمیمہII

ماہ مارچ 2020ء (عارضی) کے لئے کل ہند سالانہ افراط زرکی شرحیں ( فیصد ) ہیں

(بنیاد 2012=100)


گروپ کوڈ

ذیلی گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

مارچ۔ 19 عدد اشاریہ (فائنل)

مارچ ۔ 2020 عدد اشاریہ (عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد میں)

مارچ۔ 19 عدد اشاریہ (فائنل)

مارچ ۔ 2020 عدد اشاریہ (عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد میں)

مارچ۔ 19 عدد اشاریہ (فائنل)

مارچ ۔ 2020 عدد اشاریہ (عارضی)

افراط زر کی شرح (فیصد میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج و مصنوعات

136.9

144.4

5.48

139.7

146.5

4.87

137.8

145.1

5.30

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

154.1

166.8

8.24

151.1

167.5

10.85

153.0

167.0

9.15

 

1.1.03

انڈے

138.7

147.6

6.42

142.9

148.9

4.20

140.3

148.1

5.56

 

1.1.04

دودھ سے تیار اشیاء

142.5

151.7

6.46

141.9

151.1

6.48

142.3

151.5

6.47

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

124.1

133.3

7.41

118.4

127.5

7.69

122.0

131.2

7.54

 

1.1.06

پھول

136.1

141.8

4.19

139.4

143.3

2.80

137.6

142.5

3.56

 

1.1.07

سبزیاں

128.2

152.3

18.80

141.2

167.0

18.27

132.6

157.3

18.63

 

1.1.08

دالیں اور ان سے تیار اشیاءٍ

122.3

141.8

15.94

120.7

139.7

15.74

121.8

141.1

15.85

 

1.1.09

چینی اور مٹھائی

108.3

112.6

3.97

110.4

114.4

3.62

109.0

113.2

3.85

 

1.1.10

مصالحے

138.9

154.0

10.87

140.7

151.5

7.68

139.5

153.2

9.82

 

1.2.11

الکحل سے پاک مشروبات

137.4

140.1

1.97

128.5

131.9

2.65

133.7

136.7

2.24

 

1.1.12

تیار شدہ کھانے، ناشتے اور مٹھائیاں

156.4

160.0

2.30

153.9

159.1

3.38

155.2

159.6

2.84

1

 

خوراک اور مشروبات

137.3

148.2

7.94

139.6

150.1

7.52

138.1

148.9

7.82

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

162.9

170.5

4.67

165.3

173.3

4.84

163.5

171.2

4.71

 

3.1.01

ملبوسات

150.8

153.4

1.72

143.5

147.7

2.93

147.9

151.2

2.23

 

3.1.02

جوتے، چپل

146.1

147.6

1.03

131.2

133.8

1.98

139.9

141.9

1.43

3

 

ملبوسات اور جوتے چپل

150.1

152.5

1.60

141.6

145.6

2.82

146.7

149.8

2.11

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

149.0

155.3

4.23

149.0

155.3

4.23

5

 

ایندھن اور روشنی کا سامان

146.4

153.4

4.78

128.8

141.4

9.78

139.7

148.9

6.59

 

6.1.01

گھریلو اشیاء اور خدمات

150.0

151.5

1.00

136.8

140.8

2.92

143.8

146.4

1.81

 

6.1.02

صحت

150.4

156.7

4.19

139.2

145.0

4.17

146.2

152.3

4.17

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

129.9

135.8

4.54

119.9

124.6

3.92

124.6

129.9

4.25

 

6.1.04

تفریحات اور کھیل کود

143.8

151.2

5.15

133.0

137.9

3.68

137.7

143.7

4.36

 

6.1.05

تعلیم

155.5

161.2

3.67

146.7

152.5

3.95

150.3

156.1

3.86

 

6.1.06

ذاتی نگہداشت اور اثرات

134.0

145.1

8.28

132.5

145.3

9.66

133.4

145.2

8.85

6

 

متفرقات

142.4

148.6

4.35

132.8

138.7

4.44

137.7

143.8

4.43

عام عدد اشاریہ(سبھی گروپوں کے لئے)

 

 

141.2

149.8

6.09

139.5

147.4

5.66

140.4

صارفین خوراک قیمت عدد اشاریہ

 

 

135.1

147.1

8.88

137.3

149.1

8.59

135.9

:

نوٹ :

1۔پرویزنل(عارضی)

2۔سی پی آئی ( دیہی ) برائے ہاوسنگ کے لئے مرتب نہیں کیا گیا ہے ۔

ضمیمہIII

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے عام صارفین قیمت عدداشاریہ

(بنیاد 2012=100)

ریاست/ یو ٹی کوڈ

ریاست/یو ٹی کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اوزان

فروری-20عدد اشاریہ(فائنل)

مارچ۔ 2020 عدد اشاریہ(عارضی)

اوزان

فروری-20عدد اشاریہ(فائنل)

مارچ۔ 2020 عدد اشاریہ(عارضی)

اوزان

فروری- 20عدد اشاریہ(فائنل)

مارچ۔ 2020 عدد اشاریہ(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

01

جموں و کشمیر

1.14

157.3

157.2

0.72

154.8

152.6

0.94

156.4

155.6

02

ہماچل پردیش

1.03

143.9

144.0

0.26

146.6

147.7

0.67

144.4

144.7

03

پنجاب

3.31

150.7

150.6

3.09

142.5

142.5

3.21

147.0

147.0

04

چنڈی گڑھ

0.02

150.4

149.4

0.34

143.0

143.2

0.17

143.4

143.6

05

اتراکھنڈ

1.06

146.4

147.2

0.73

142.6

143.2

0.91

145.0

145.7

06

ہریانہ

3.30

146.0

145.2

3.35

142.6

142.5

3.32

144.4

143.9

07

دہلی

0.28

149.9

149.7

5.64

146.3

145.7

2.77

146.5

145.9

08

راجستھان

6.63

151.4

150.1

4.23

148.8

147.9

5.51

150.5

149.3

09

اترپردیش

14.83

148.4

148.7

9.54

150.4

150.4

12.37

149.1

149.3

10

بہار

8.21

147.6

146.2

1.62

145.9

146.9

5.14

147.4

146.3

11

سکم

0.06

158.2

162.0

0.03

152.0

151.5

0.05

156.2

158.6

12

اروناچل پردیش

0.14

158.1

157.9

0.06

--

--

0.10

158.1

157.9

13

ناگالینڈ

0.14

164.8

162.2

0.12

145.4

145.8

0.13

156.6

155.2

14

منی پور

0.23

177.6

176.7

0.12

152.7

152.5

0.18

169.7

169.0

15

میزورم

0.07

149.0

150.5

0.13

140.0

141.3

0.10

143.5

144.9

16

تریپورہ

0.35

158.5

158.3

0.14

153.8

153.7

0.25

157.3

157.1

17

میگھالیہ

0.28

143.0

144.5

0.15

143.0

142.9

0.22

143.0

144.0

18

آسام

2.63

152.6

151.3

0.79

150.4

151.1

1.77

152.1

151.3

19

مغربی بنگال

6.99

153.7

152.8

7.20

150.9

151.3

7.09

152.4

152.1

20

جھارکھنڈ

1.96

152.8

151.5

1.39

146.9

147.2

1.69

150.5

149.9

21

اڈیشہ

2.93

152.1

149.7

1.31

145.8

145.0

2.18

150.3

148.4

22

چھتیس گڑھ

1.68

144.8

144.5

1.22

145.0

144.1

1.46

144.9

144.3

23

مدھیہ پردیش

4.93

145.9

145.5

3.97

147.4

147.9

4.48

146.5

146.5

24

گجرات

4.54

144.6

144.0

6.82

140.3

140.0

5.60

142.2

141.7

25

دمن اور دیو

0.02

152.9

153.9

0.02

143.2

144.0

0.02

148.8

149.8

26

دادر اور نگر حویلی

0.02

144.1

143.8

0.04

140.3

139.1

0.03

141.6

140.7

27

مہاراشٹر

8.25

149.6

148.9

18.86

142.6

142.2

13.18

144.9

144.4

28

آندھرا پردیش

5.40

146.7

146.6

3.64

149.7

149.3

4.58

147.8

147.6

29

کرناٹک

5.09

153.0

152.4

6.81

155.0

154.6

5.89

154.1

153.6

30

گوا

0.14

158.4

155.3

0.25

147.7

147.1

0.19

151.8

150.3

31

لکشدیپ

0.01

160.0

161.8

0.01

142.6

141.0

0.01

151.1

151.2

32

کیرالہ

5.50

160.0

159.7

3.46

154.5

154.5

4.55

158.1

157.9

33

تامل ناڈو

5.55

155.6

154.6

9.20

152.8

152.3

7.25

153.9

153.2

34

پڈوچیری

0.08

154.0

152.8

0.27

152.1

151.3

0.17

152.6

151.7

35

انڈمان و نکوبار جزائر

0.05

167.4

166.9

0.07

147.1

149.5

0.06

157.1

158.1

36

تلنگانہ

3.16

151.8

150.9

4.41

150.6

150.0

3.74

151.1

150.4

99

کل ہند

100.00

150.4

149.8

100.00

147.7

147.4

100.00

149.1

148.7

 

نوٹ:

  1. پرویزنل(عارضی)
  2. اس سے یہ ظاہرہوتاہے کہ قیمتوں کے گوشوارے مختص گوشوارے سے 80فیصد کم ہے اور اشاریے مرتب نہیں کئے گئے ہیں۔
  3. *اس قطار کے اعداد و شمار سے متعلق قیمتیں اور اوزان مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر اور لداخ (قبل کی ریاست جموں کشمیر سے متعلق ہیں)

VIضمیمہ

بڑی ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے سالانہ افراط زرکی شرحیں ( فیصد ) برائے ماہ مارچ 2020ء (عارضی)

)2012=100 (بنیاد

 

ریاست/ یو ٹی کوڈ

ریاست/یو ٹی کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

مارچ -19عدد اشاریہ(فائنل)

مارچ - 20عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

مارچ -19عدد اشاریہ(فائنل)

مارچ - 20عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

مارچ -19عدد اشاریہ(فائنل)

مارچ - 20عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

01

جموں و کشمیر

149.5

157.2

5.15

144.9

152.6

5.31

147.9

155.6

5.21

02

ہماچل پردیش

136.0

144.0

5.88

137.9

147.7

7.11

136.3

144.7

6.16

03

پنجاب

140.5

150.6

7.19

133.0

142.5

7.14

137.1

147.0

7.22#

05

اترا کھنڈ

136.9

147.2

7.52

134.5

143.2

6.47

136.0

145.7

7.13

06

ہریانہ

134.8

145.2

7.72

135.5

142.5

5.17

135.1

143.9

6.51

07

دہلی

145.0

149.7

3.24

142.0

145.7

2.61

142.2

145.9

2.60#

08

راجستھان

141.3

150.1

6.23

140.8

147.9

5.04

141.1

149.3

5.81

09

اترپردیش

137.6

148.7

8.07

139.9

150.4

7.51

138.4

149.3

7.88

10

بہار

140.2

146.2

4.28

137.4

146.9

6.91

139.8

146.3

4.65

18

آسام

144.0

151.3

5.07

138.8

151.1

8.86

142.9

151.3

5.88

19

مغربی بنگال

143.4

152.8

6.56

141.3

151.3

7.08

142.4

152.1

6.81

20

جھارکھنڈ

143.2

151.5

5.80

140.3

147.2

4.92

142.1

149.9

5.49

21

اُڈیشہ

140.4

149.7

6.62

137.7

145.0

5.30

139.6

148.4

6.30

22

چھتیس گڑھ

138.5

144.5

4.33

138.5

144.1

4.04

138.5

144.3

4.19

23

مدھیہ پردیش

135.7

145.5

7.22

140.6

147.9

5.19

137.7

146.5

6.39

24

گجرات

138.8

144.0

3.75

134.2

140.0

4.32

136.2

141.7

4.04

27

مہاراشٹر

141.6

148.9

5.16

135.3

142.2

5.10

137.4

144.4

5.09#

28

آندھرا پردیش

140.3

146.6

4.49

140.3

149.3

6.41

140.3

147.6

5.20

29

کرناٹک

145.5

152.4

4.74

147.3

154.6

4.96

146.5

153.6

4.85

32

کیرالہ

150.7

159.7

5.97

146.6

154.5

5.39

149.3

157.9

5.76

33

تمل ناڈو

145.3

154.6

6.40

143.0

152.3

6.50

143.9

153.2

6.46

36

تلنگانہ

138.2

150.9

9.19

139.8

150.0

7.30

139.1

150.4

8.12

99

کل ہند

141.2

149.8

6.09

139.5

147.4

5.66

140.4

148.7

5.91

 

نوٹ :

1-پرویزنل( عارضی)

2*۔اس قطار کے اعداد و شمار سے متعلق قیمتیں اور اوزان مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر اور لداخ (قبل کی ریاست جموں کشمیر سے متعلق ہیں)

 

**********

م ن۔م ع۔ت ع۔

 


(Release ID: 1614603) Visitor Counter : 114