وزیراعظم کا دفتر

امبیڈکر جینتی کے موقع پر عوام الناس کو وزیراعظم کی مبارکباد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2020 10:30AM by PIB Delhi

نئی دہلی،14 اپریل   /   وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امبیڈکر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‘‘ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کی جینتی پر تمام اہل وطن کی جانب سے عاجزانہ خراج عقیدت ۔’’

 

*************

 

 U. No. 1701


(ریلیز آئی ڈی: 1614214) وزیٹر کاؤنٹر : 118